نواز نے آخری بار مہنگائی چار فیصد سے کم پر چھوڑی - آپ کیا دیکھتے رہے ہیں - روایتی پارٹیاں خاص کر نون لیگ ووٹ کمانا چاہتی ہیں اسلئے مہنگائی کو کم کرنا ان کی اولین ترجیح ہوتی ہے - بیانیوں سے ووٹ مانگنا غلط ہے اور ووٹ صرف کارکردگی پر ملنے چاہئے - اگر کارکردگی پر دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن ہوتے تو نون لیگ کو کوئی نہیں ہرا سکتا تھا - دو ہزار اٹھارہ میں نون لیگ کا مینڈیٹ تحریک انصاف کو دیا گیا - اب تحریک انصاف کا مینڈیٹ نون لیگ کو دیا جائیگا - نون لیگ سمجھتی ہے حساب برابر - تحریک انصاف کا ووٹ بینک اس وقت کارکردگی کا نہیں بیانیوں کا ہے ورنہ اپنی حکومت میں تحریک انصاف بری طرح فیل تھی اور تب کوئی تحریک انصاف کا ٹکٹ لینے کو تیار نہ تھا یہ تو خان کی حکومت گرا کر پارٹی پھر زندہ کر دی گئی