ڈیجیٹل دہشت گردی کا مقصد جھوٹ کے ذریعے نفاق پھیلانا ہے، کور کمانڈر کانفرنس

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

Ha Ha Ha Lol GIF by Lucas and Friends by RV AppStudios

Aisay beyanown per bantah Ha Ha Ha Ha .....................
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
The biggest danger to Pakistan is from dollar generals.Terrorism and separatism in Balochistan and elsewhere is due to the wrong policies followed by these dollars.These duffers have learnt nothing from history.
Ya mill kar sary kunjar awam ka mehngai say imtehan lay rahay hain. Awam phatt padrri tou in ko nani yad aa jaiye gee.
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
These dumb fucks have not realised that people has had enough. $$$ kay liay apnay loog maray aur beechsy. Yah khud sab see baray terrorist hain. Awam se jhoot aur manipulate kartay hain
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
ریاست مخالف بیرونی طاقتوں کی سرپرستی میں جاری ڈیجیٹل دہشت گردی کا مقصد جھوٹ، جعلی خبروں اور پروپیگنڈے کے ذریعے قوم میں نفاق اور مایوسی پھیلانا ہے۔

سیاسی عزائم کی تکمیل کے لیے

جاری ڈیجیٹل دہشت گردی کو ریاستی اداروں کے خلاف سازش قرار دیا

'عزم استحکام' پر تنقید پرتشویش، ڈیجیٹل دہشت گردی ریاستی اداروں کے خلاف سازش ہے، کورکمانڈرز کانفرنس​

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی—فوٹو: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: کورکمانڈرز کانفرنس میں عسکری قیادت نے انسداد دہشت گردی کے خلاف “عزم استحکام” کے حوالے سے تنقید اور قیاس آرائیوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا گیا کہ سیاسی عزائم کی تکمیل کے لیے ڈیجیٹل دہشت گردی ریاستی اداروں کے خلاف سازش ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت265ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جہاں امن و استحکام کے لیے شہدا، افواج پاکستان، دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاکستانی شہریوں کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ اجلاس میں ملکی سلامتی کی مجموعی صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے ” عزمِ استحکام” کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور انسدادِ دہشت گردی کے لیے اختیار کی جانے والی حکمت عملی کے ضمن میں ”عزمِ استحکام“ کو اہم قدم قرار دیا۔
کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک میں پائیدار استحکام اور معاشی خوش حالی کے لیے”عزمِ استحکام“ دہشت گردی اور غیر قانونی سرگرمیوں کا گٹھ جوڑ ختم کرنے کے لیے وقت کا اہم تقاضا قرار دیا گیا۔
کانفرنس میں چند حلقوں کی جانب سے ”عزمِ استحکام“ کے حوالے سے بلاجواز تنقید اور مخصوص مفادات کے حصول کے لیے قیاس آرائیوں پر فورم کی جانب سے اظہار تشویش کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ فورم کا علاقائی سلامتی بالخصوص افغانستان کی صورت حال پر غور اور علاقائی امن و سلامتی کے فروغ کے لیے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کانفرنس کے شرکا نے کشمیر اور فلسطین کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا، کشمیر اور غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، جنگی جرائم اور نسل کشی کی مذمت کی گئی۔
شرکا نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عسکری قیادت قوم کو درپیش چیلنجز کا بخوبی ادراک رکھتی ہے اور عوام کے تعاون سے اپنی آئینی حدود میں رہتے ہوئے ایک پائیدار حل کے لیے کوشاں ہے۔
کورکمانڈرز کانفرنس میں شرکا نے سیاسی عزائم کی تکمیل کے لیے جاری ڈیجیٹل دہشت گردی کو ریاستی اداروں کے خلاف سازش قرار دیا اور کہا کہ ریاست مخالف بیرونی طاقتوں کی سرپرستی میں جاری ڈیجیٹل دہشت گردی کا مقصد جھوٹ، جعلی خبروں اور پروپیگنڈے کے ذریعے قوم میں نفاق اور مایوسی پھیلانا ہے۔
شرکا کانفرنس نے کہا کہ افواج پاکستان اور پاکستانی قوم ان سازشوں سے نہ صرف آگاہ ہیں بلکہ دشمن کے مذموم مقاصد کو شکست دینے کے لیے پرعزم اور متحد ہیں۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فورم کی جانب سے ملک میں جاری سماجی اور معاشی ترقی کے لیے کی جانے والی کوششوں کے لیے مکمل تعاون کا اعادہ کیا گیا اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے اور معاشی ترقی و استحکام کے لیے کی جانے والی حکومتی کوششوں کی مکمل تائید کی گئی۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اس موقع پر کہا کہ پاک فوج تمام اندرونی اور بیرونی چیلنجز ناکام بنانے کے لیے ہمیشہ سے تیار رہی ہے، آرمی چیف نے پیشہ ورانہ مہارت اور آپریشنل تیاریوں کا اعلیٰ معیار برقرار رکھنے پر زور دیا۔

Imagine that these low-life impotent bastards are concerned about digital terrorism, but in reality, every day we see so many innocent lives and soldiers dying of real terrorism.
Just recently, the Indian defense minister stated that they killed over 20 people inside Pakistan, however, the GHQ impotent pigs not only failed to stop them physically, but they also did not respond to them verbally.
Keep licking these bastard's boots if that satisfies your ego.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ فوج دہشت گردوں کو چھوڑ کر ڈجیٹل کے پیچھے کیوں پڑی ہے؟ پہلے ڈجیٹل دہشت گرد مریم نواز کا میڈیا سیل تھا اور لفافہ جرنلسٹ اور وہی کرپٹ اور چور بھی تھے اب ان کرپٹ چوروں ڈجیٹل دہشت گردوں کو گود لے لیا اب عوام اس بےغیرتی پر بات کرے تو وہ ڈجیٹل دہشت گرد ہے؟
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ریاست مخالف بیرونی طاقتوں کی سرپرستی میں جاری ڈیجیٹل دہشت گردی کا مقصد جھوٹ، جعلی خبروں اور پروپیگنڈے کے ذریعے قوم میں نفاق اور مایوسی پھیلانا ہے۔

سیاسی عزائم کی تکمیل کے لیے

جاری ڈیجیٹل دہشت گردی کو ریاستی اداروں کے خلاف سازش قرار دیا

'عزم استحکام' پر تنقید پرتشویش، ڈیجیٹل دہشت گردی ریاستی اداروں کے خلاف سازش ہے، کورکمانڈرز کانفرنس​

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی—فوٹو: آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی—فوٹو: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: کورکمانڈرز کانفرنس میں عسکری قیادت نے انسداد دہشت گردی کے خلاف “عزم استحکام” کے حوالے سے تنقید اور قیاس آرائیوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا گیا کہ سیاسی عزائم کی تکمیل کے لیے ڈیجیٹل دہشت گردی ریاستی اداروں کے خلاف سازش ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت265ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جہاں امن و استحکام کے لیے شہدا، افواج پاکستان، دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاکستانی شہریوں کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ اجلاس میں ملکی سلامتی کی مجموعی صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے ” عزمِ استحکام” کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور انسدادِ دہشت گردی کے لیے اختیار کی جانے والی حکمت عملی کے ضمن میں ”عزمِ استحکام“ کو اہم قدم قرار دیا۔
کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک میں پائیدار استحکام اور معاشی خوش حالی کے لیے”عزمِ استحکام“ دہشت گردی اور غیر قانونی سرگرمیوں کا گٹھ جوڑ ختم کرنے کے لیے وقت کا اہم تقاضا قرار دیا گیا۔
کانفرنس میں چند حلقوں کی جانب سے ”عزمِ استحکام“ کے حوالے سے بلاجواز تنقید اور مخصوص مفادات کے حصول کے لیے قیاس آرائیوں پر فورم کی جانب سے اظہار تشویش کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ فورم کا علاقائی سلامتی بالخصوص افغانستان کی صورت حال پر غور اور علاقائی امن و سلامتی کے فروغ کے لیے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کانفرنس کے شرکا نے کشمیر اور فلسطین کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا، کشمیر اور غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، جنگی جرائم اور نسل کشی کی مذمت کی گئی۔
شرکا نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عسکری قیادت قوم کو درپیش چیلنجز کا بخوبی ادراک رکھتی ہے اور عوام کے تعاون سے اپنی آئینی حدود میں رہتے ہوئے ایک پائیدار حل کے لیے کوشاں ہے۔
کورکمانڈرز کانفرنس میں شرکا نے سیاسی عزائم کی تکمیل کے لیے جاری ڈیجیٹل دہشت گردی کو ریاستی اداروں کے خلاف سازش قرار دیا اور کہا کہ ریاست مخالف بیرونی طاقتوں کی سرپرستی میں جاری ڈیجیٹل دہشت گردی کا مقصد جھوٹ، جعلی خبروں اور پروپیگنڈے کے ذریعے قوم میں نفاق اور مایوسی پھیلانا ہے۔
شرکا کانفرنس نے کہا کہ افواج پاکستان اور پاکستانی قوم ان سازشوں سے نہ صرف آگاہ ہیں بلکہ دشمن کے مذموم مقاصد کو شکست دینے کے لیے پرعزم اور متحد ہیں۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فورم کی جانب سے ملک میں جاری سماجی اور معاشی ترقی کے لیے کی جانے والی کوششوں کے لیے مکمل تعاون کا اعادہ کیا گیا اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے اور معاشی ترقی و استحکام کے لیے کی جانے والی حکومتی کوششوں کی مکمل تائید کی گئی۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اس موقع پر کہا کہ پاک فوج تمام اندرونی اور بیرونی چیلنجز ناکام بنانے کے لیے ہمیشہ سے تیار رہی ہے، آرمی چیف نے پیشہ ورانہ مہارت اور آپریشنل تیاریوں کا اعلیٰ معیار برقرار رکھنے پر زور دیا۔

موچا کنجر نمبر7 اب اندازہ ہو گیا کہ سوشل میڈیا کتنا طاقتور ہے ؟ ابھی تو اس نے اور طاقتور ہونا ہے ویسے منیرے مستری نے اسکا نام ڈیجیٹل دہشت گرد رکھ کر یہ بات مان لی ہے

Arm Akis GIF by akis_petretzikis
 
fnaeem

Senator (1k+ posts)
agar jhoot aur nifaq is tarha phail gaya, to phir to har koi lt gen ki post kay liye direct qualify kar lay ga. yeh gham hai.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

ان بے چارے ایف اے پاس ڈفرز کو کوئی یہ بتا دے کہ دنیا میں کوئی بھی ان کا یہ تھکا ہوا چورن نہیں خرید رہا۔ دو سال سے ہر ملک میں سوٹ چڑھا کر بھیک مانگنے جاتے ہیں اور آگے سے ٹھینگا ملتا ہے۔

جب بن لادن کو چھپایا ہوا تھا تو وہ کیا تھا؟ دہشت گردی یا ڈبل گیم؟؟؟

طالبان کے ٹرینگ کیمپ کون چلا رہا تھا؟ ۔۔ ڈجیٹل دہشت گرد یا فوج؟؟

I Cant Tonight Show GIF by The Tonight Show Starring Jimmy Fallon
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Napaak yahodi fooj doing propaganda to get more money from poor awaam tax money while making properties in Dubai leaks and fuking pakistan reputation

ڈیجیٹل دہشتگردی سے بھی زیادہ خطرناک عمل پاکستانی عوام سے بار بار جھوٹ پر جھوٹ بولنا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں.

یہی وہ فوج تھی جسے پاکستانی عوام اپنے سر کا تاج سمجھتے تھے. آج یہی فوج پاکستانی عوام کے ہر آئینی حقوق کو چھین بیٹھی ہے.
 
Back
Top