ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانے پر حملہ، 10 اہلکار شہید

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اسٹیشن پر حملے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔

نامعلوم ملزمان نے رات گئے تحصیل درابن کے علاقے میں تھانے پر حملہ کیا۔

پولیس کے مطابق رات 3 بجے دہشتگردوں نے بھاری ہتھیاروں سے تھانے پر حملہ کیا، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تھانے پر چاروں اطراف سے حملہ کیا گیا، اس دوران دستی بم پھینکے گئے اور شدید فائرنگ کی گئی جس کے بعد پولیس نے بھی بھرپور جوابی فائرنگ کی تاہم دہشتگرد رات کے اندھیرے میں فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے، کوئیک رسپانس فورس کی بھی اضافی نفری موجود ہے۔

حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ اعجاز شہید پولیس لائن میں ادا کی جائے گی۔
 
Faculty

MPA (400+ posts)
.إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

Seems Like a Plan!
- Napak Army is making the ground for cancellation of the Election in KPK on Feb 8?
- ISI or Army is behind the attack, any thoughts ?

Asmceu-CQAA2Hbg.jpg:large
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

اللہ مرحومین کی خطائیں معاف کرے اور مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر دے . آمین
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
.إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

Seems Like a Plan!
- Napak Army is making the ground for cancellation of the Election in KPK on Feb 8?
- ISI or Army is behind the attack, any thoughts ?

Asmceu-CQAA2Hbg.jpg:large

:افسوس ناک واقعے سے جڑی ڈیرہ کے گلی محلے کی ایک اہم خبر

عینی شاہدین نے ڈیرہ اسماعیل خان سے اطلاع دی ہے کہ ملاں فضل نے اس افسوس ناک حملے پر اطمینان کا اظہار فرمایا اور رات کے پچھلے پہر الیکشن کمشنر کو اپنے پیروکاروں کے کامیاب مشن ادا کرنے پر ہدیہ تہنیت پیش کرتے ہوۓ الیکشن کمشنر پر زور دیا کہ جمیعت کے فدائین نے اپنے حصے کا کام کامیابی سے کر دیا ہے لہذا اب تم جلدی سے کے پی کے میں الیکشن ملتوی کرنے کا حکم جاری کر دو . ملاں نے مزید فرمایا کہ نواز چور اور مریم تندوری بھی اس مشن کی کامیابی پر شاداں ہیں اور وہ الیکشن ملتوی کروانے کے لیے مجھ سے زیادہ تاولے ہیں . انہوں نے زور دے کر فرمایا کہ تندوری لیگ اور جمیعت علماء منافقین کا اس بات پر مکمل اتفاق ہے کہ اس سے زیادہ سنہری موقع بنا کر ہم آپکو نہیں دے سکتے
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اسٹیشن پر حملے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔

نامعلوم ملزمان نے رات گئے تحصیل درابن کے علاقے میں تھانے پر حملہ کیا۔

پولیس کے مطابق رات 3 بجے دہشتگردوں نے بھاری ہتھیاروں سے تھانے پر حملہ کیا، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تھانے پر چاروں اطراف سے حملہ کیا گیا، اس دوران دستی بم پھینکے گئے اور شدید فائرنگ کی گئی جس کے بعد پولیس نے بھی بھرپور جوابی فائرنگ کی تاہم دہشتگرد رات کے اندھیرے میں فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے، کوئیک رسپانس فورس کی بھی اضافی نفری موجود ہے۔

حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ اعجاز شہید پولیس لائن میں ادا کی جائے گی۔
بائیڈن کے چند مزید کُتے جہنم واصل ہوۓ ۔ الحمدللہ
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
.إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

Seems Like a Plan!
- Napak Army is making the ground for cancellation of the Election in KPK on Feb 8?
- ISI or Army is behind the attack, any thoughts ?

Asmceu-CQAA2Hbg.jpg:large
Stop acting like an ignoramus. The police is a bitch of Biden’s Rabid dogs.
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
.إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

Seems Like a Plan!
- Napak Army is making the ground for cancellation of the Election in KPK on Feb 8?
- ISI or Army is behind the attack, any thoughts ?

Asmceu-CQAA2Hbg.jpg:large

Baaat mei toh teri Wazannn hai - Establishment Daayaaan hain joh apnay bachooon ko be nahi chortiii
 
Back
Top