battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1734487458664919414
https://twitter.com/x/status/1734508163137667575
آج ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردی کے حملہ میں 24 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ دہشت گردوں نے بارود سے بھرا ٹرک پولیس اسٹیشن کی دیور سے ٹکرا دیا۔ اس کے بعد فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس اس تھانہ کو بیس کیمپ کے طور پر استعمال کر رہی تھی۔ بحوالہ ایکسپریس ٹریبیون