ڈی ایچ اے کی قانونی حیثیت کیا ہے۔۔چیف جسٹس
ڈی ایچ اے 2005 میں صدارتی آرڈر کے تحت قائم ہوئی۔۔وکیل
ڈی ایچ اے شہدا کے ورثا اور جنگ میں زخمیوں کو پلاٹ دیتا یے۔۔وکیل
یہ گیم ہم نے بہت بار دیکھا ہے۔۔چیف جسٹس
یہ لوگ بہت طاقتور ہیں انہوں نے سب خریدا ہوا ہے۔۔چیف جسٹس
ڈی ایچ اے صرف شہدا کے لیے بنائی گئی تھی۔چیف جسٹس
شہدا کا نام استعمال کر کے انکے نام پر پیسا بنا رہے ہیں۔۔چیف جسٹس
یہاں بادشاہت کا نظام ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ