ڈی جی آئی ایس آئی کی شہید آئی ایس آئی افسر کی نمازجنازہ میں شرکت

ish1h12h11.jpg

پنجاب کے ضلع خانیوال میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) ونگ نوید صادق اور انسپکٹر ناصر حسین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہیں جس کے بعد انہیں سپر د خاک کردیا گیا۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہیدافسران کی نماز جنازہ لاہور، ملتان اور خانیوال میں ادا کی گئیں، نماز جنازہ میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم سمیت اعلی سول و عسکری حکام نے شرکت کی، اس موقع پر ڈی جی آئی ایس آئی نے میتوں کو کندھا بھی دیا۔

آئی ایس آئی ڈائریکٹر سی ٹی ڈی ونگ نوید صادق نے 2002 میں بطور سب انسپکٹر پولیس فورس جوائن کی، 2009 میں مقابلے کا امتحان پاس کرنے پر آئی ایس آئی میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات ہوئے، کیریئر کے دوران نوید صادق نے کالعدم تنظیموں کے ملک میں چھپے نیٹ ورکس کو بے نقاب کرنے اور انہیں کیفر کردار تک پہنچانے کے قابل ذکر کارنامے سرانجام دیئے، نوید صادق کی اہلیہ بھی سی ٹی ڈی میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔۔

نویدصادق شہید نے ملک میں داعش کی اعلی کمانڈ تک رسائی حاصل کی اور فیصل آباد میں ان کی اصل کمین گاہ کا پتا چلا کر آپریشن کیا اور دہشت گردوں کو بے اثر کیا، اسی طرح گوجرانوالہ میں دہشت گردوں اور خود کش حملہ آوروں کا کامیابی سے مقابلہ کیا،سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو اغوا کرنے والے نیٹ ورک کا سراغ لگایا، اپنی یونٹ کے دو انسپکٹرز کو شہید کرنے والے نیٹ ورک کا پتا چلایا۔

خانیوال میں نوید صادق افغانستان سے آپریٹ ہونےو الے ایک نیٹ ورک کو توڑنے کے خفیہ مشن پر تھے جب دہشت گردوں نے انہیں ساتھی ناصر عباس سمیت فائرنگ کرکے شہید کردیا ۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

حملے کے بعد کی ڈرامہ بازیاں آئی ایس آئی کا یہ حال ہو گیا ہے
 
حملوں سے بچانے کی بجائے یہ اب کندھا دینے آیا کرے گا اسکو بھی اب پنجاب پولیس کا حوالدار ہی سمجھو
 
Dr Adam

جس تابوت کو بھی یہ کندھا دینے جائے، انتظامیہ ایک خالی تابوت ساتھ لاۓ . پاکستان دے کسے وی لکی ڈے اودھی لوڑ پے سکدی اے........ آھو
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
`Allah Maghfarat Karaa Marhoom Ki. Aameen. I dont know why I feel its pakistan economy janaza...My apologies but the culprit of this massacre should be hanged.
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
ab sawaal utha hai keh asal mulk dushman kon hen? haraami generals ya jin ko ye dehshat gard kehte hen? woh dehshat gard bane kyun? ye haraami log to ham sab ko dehshat gard banaane per tule hen.
 
ish sasha

MPA (400+ posts)
Y
ish1h12h11.jpg

پنجاب کے ضلع خانیوال میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) ونگ نوید صادق اور انسپکٹر ناصر حسین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہیں جس کے بعد انہیں سپر د خاک کردیا گیا۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہیدافسران کی نماز جنازہ لاہور، ملتان اور خانیوال میں ادا کی گئیں، نماز جنازہ میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم سمیت اعلی سول و عسکری حکام نے شرکت کی، اس موقع پر ڈی جی آئی ایس آئی نے میتوں کو کندھا بھی دیا۔

آئی ایس آئی ڈائریکٹر سی ٹی ڈی ونگ نوید صادق نے 2002 میں بطور سب انسپکٹر پولیس فورس جوائن کی، 2009 میں مقابلے کا امتحان پاس کرنے پر آئی ایس آئی میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات ہوئے، کیریئر کے دوران نوید صادق نے کالعدم تنظیموں کے ملک میں چھپے نیٹ ورکس کو بے نقاب کرنے اور انہیں کیفر کردار تک پہنچانے کے قابل ذکر کارنامے سرانجام دیئے، نوید صادق کی اہلیہ بھی سی ٹی ڈی میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔۔

نویدصادق شہید نے ملک میں داعش کی اعلی کمانڈ تک رسائی حاصل کی اور فیصل آباد میں ان کی اصل کمین گاہ کا پتا چلا کر آپریشن کیا اور دہشت گردوں کو بے اثر کیا، اسی طرح گوجرانوالہ میں دہشت گردوں اور خود کش حملہ آوروں کا کامیابی سے مقابلہ کیا،سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو اغوا کرنے والے نیٹ ورک کا سراغ لگایا، اپنی یونٹ کے دو انسپکٹرز کو شہید کرنے والے نیٹ ورک کا پتا چلایا۔

خانیوال میں نوید صادق افغانستان سے آپریٹ ہونےو الے ایک نیٹ ورک کو توڑنے کے خفیہ مشن پر تھے جب دہشت گردوں نے انہیں ساتھی ناصر عباس سمیت فائرنگ کرکے
YEE GARDAR MOCHHH KAAATAA KIAA KAR RAHAA HAYY HAMARY SHAHEED KAY JANAZAY MEIN
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

اللہ پاک سب کے رازوں سے بخوبی واقف ہے. وہی سب سے بہترین فیصلہ کرنے والا ہے اور ہم سب کو آخر میں اسی کے پاس لوٹ کر جانا ہے. خدا پاک شہید نوید صادق اور شہید ناصر حسین کو اجر دے، ان کے آخرت کے سفر میں آسانیاں پیدا کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر اور ہمّت عطا فرمائے . امین!

اس بات سے کوئی انکاری نہیں کہ اسٹیبلشمنٹ اور کمپنی نے پاکستان کے ساتھ جو کیا، اس کی کوئی معافی نہیں، لیکن مجھے نہیں لگتا کسی کو بھی اس واقعے کو کمپنی یا اسٹیبلشمنٹ پر غصّہ ہونے کے لئے استمعال کرنا چاہیے.
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
ish1h12h11.jpg

پنجاب کے ضلع خانیوال میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) ونگ نوید صادق اور انسپکٹر ناصر حسین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہیں جس کے بعد انہیں سپر د خاک کردیا گیا۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہیدافسران کی نماز جنازہ لاہور، ملتان اور خانیوال میں ادا کی گئیں، نماز جنازہ میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم سمیت اعلی سول و عسکری حکام نے شرکت کی، اس موقع پر ڈی جی آئی ایس آئی نے میتوں کو کندھا بھی دیا۔

آئی ایس آئی ڈائریکٹر سی ٹی ڈی ونگ نوید صادق نے 2002 میں بطور سب انسپکٹر پولیس فورس جوائن کی، 2009 میں مقابلے کا امتحان پاس کرنے پر آئی ایس آئی میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات ہوئے، کیریئر کے دوران نوید صادق نے کالعدم تنظیموں کے ملک میں چھپے نیٹ ورکس کو بے نقاب کرنے اور انہیں کیفر کردار تک پہنچانے کے قابل ذکر کارنامے سرانجام دیئے، نوید صادق کی اہلیہ بھی سی ٹی ڈی میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔۔

نویدصادق شہید نے ملک میں داعش کی اعلی کمانڈ تک رسائی حاصل کی اور فیصل آباد میں ان کی اصل کمین گاہ کا پتا چلا کر آپریشن کیا اور دہشت گردوں کو بے اثر کیا، اسی طرح گوجرانوالہ میں دہشت گردوں اور خود کش حملہ آوروں کا کامیابی سے مقابلہ کیا،سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو اغوا کرنے والے نیٹ ورک کا سراغ لگایا، اپنی یونٹ کے دو انسپکٹرز کو شہید کرنے والے نیٹ ورک کا پتا چلایا۔

خانیوال میں نوید صادق افغانستان سے آپریٹ ہونےو الے ایک نیٹ ورک کو توڑنے کے خفیہ مشن پر تھے جب دہشت گردوں نے انہیں ساتھی ناصر عباس سمیت فائرنگ کرکے شہید کردیا ۔
14291836_941950259267115_2881702825360674683_n.jpg