ڈی جی آئی ایس پی آر اور سرفراز بگٹی کی پریس کانفرنس کے دوران بدمزدگی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"آپ ایسے کیوں کررہی ہیں؟"،" آپ صحافی ہیں، میں آپکی عزت کرتا ہوں، یہ طریقہ ٹھیک نہیں ہے، میں کسی بحث میں نہیں جانا چاہتا، میں فیکٹس پہ بات کرتا ہوں"،"مجھے نہیں پتہ بلوچتان کا آپکو پتہ ہے"۔سرفراز بگٹی کی پریس کانفرنس کے درمیان بدمزدگی
https://twitter.com/x/status/1900519133269143772 وزیراعلیٰ بلوچستان اور صحافیوں میں تلخ کلامی

آپ ایسے سر کیوں ہلا رہی ہیں؟ سرفراز بگٹی

ہم کہہ رہے آپ ایسی باتیں نہ کریں، ہم اپ سیٹ ہیں، صحافی

آپ سے زیادہ میں اپ سیٹ ہوں، سرفراز بگٹی

مجھ سے زیادہ آپ بلوچستان کو جانتے ہیں؟ وزیراعلیٰ کا مکالمہ۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1900525740543680753
 
Last edited:

Back
Top