Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ڈی جی آئی ایس پی آر تین بجے پریس کانفرنس کریں گے۔۔ اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے اسکے اشارے دیدئیے ہیں، انکے مطابق پریس کانفرنس متوقع طور پر عمران خان اور تحریک انصاف کے خلاف ہوسکتی ہے۔
صحافیوں کے مطابق ہوسکتا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر تحریک انصاف پر پابندی کے حوالے اور عمران خان کے 9 مئی کے کیسز کے حوالے سے بھی گفتگو کریں۔
https://twitter.com/x/status/1815267365585625199
پچھلے ڈیڑھ سال میں کتنی پریس کانفرنسز ہوچکی ہیں، سب میں یہی تو کہا جاتا ہے۔ اب نیا کیا ہوا کہ یہ نعرہ مستانہ بلند کیا جارہا ہے؟ یہ ایسا ہی ہے جیسے کوئی شخص ہر تھوڑی دیر بعد قسمیں کھا کر خود کو بے وقعت ثابت کرتا رہے۔ پی ٹی آئی اہم مسئلہ ہے یا بڑھتی ہوئی دہشت گردی، مہنگائی، بے روزگاری؟
https://twitter.com/x/status/1815271925431902481

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/wH2MMrd.jpeg