ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان، جواب کا تجزیہ 9 May

Nebula

Minister (2k+ posts)
On the recent blast. Is we seen any press conference? Did the culprits track and captured. Is civilian life are not like 9 May?
 

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
On the recent blast. Is we seen any press conference? Did the culprits track and captured. Is civilian life are not like 9 May?
Pakistan need to get out of Bajwa mess by terminating all his appointees either in army or civilian set up. It is too much now.
They are acting like occupied force , they think they are not answerable or are not even answering anyone the reason is they don't have justifications of their destruction of country and bringing criminals.
جھوٹے مقدمات تو خان صاحب بھگت رہے ہیں پر ہماری نظروں سے سارے گر گے ہیں بمعہ نیوٹرل ہم تاریخ لکھ کر جائیں گے خود اپنے بچوں کو بتا کر جائیں گے کہ ملک کے ساتھ مخلص ھونے والے کا انجام کیا ھوتا تھا
پی ڈی ایم صرف چہرہ ہے
حافظ رجیم چینج کا اصل مہرہ ہے.

بنگلہ دیش نے ترقی کیوں کی کیونکہ ان کے پاس پاکستان جیسے کرپٹ غدار جرنیل نہیں ۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پنجاب فوج اور پنجابی جرنیل پہلے بنگالیوں پر وار کرائم کرکے مشرقی پاکستان توڑ چکے ہیں اور پھر بلوچی نوجوانوں کے ساتھ بھی وار کرائم کیا ہزاروں بلوچ غائب کردئے یا قتل کردئے اور اب پٹھانوں کے گھروں میں تو یہ دروازے توڑ کر عورتوں کی چادر ُاور چار دیواری کا تقدس پامال کرکے پٹھانوں کی اکثر یت میں فوج کے خلاف نفرت پھیلا رہے ہیں جیسے مشرقی پاکستان یا بلوچستان میں پھیلا چکے لیکن اس بار تو انہوں نے پنجابی عورتوں بچوں پر بھی وار کرائم کرکے پنجابیوں میں بھی فوج کے خلاف نفرت کا آغاز کردیا ہے