ڈی جی انٹیلیجنس گنڈاپورکےترلےکر رہاتھا،نقوی وہاں بھیگی بلی بنا تھا:عمر ایوب

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

او بھائی اپنی بات کرو اپنی کہ اس کڑے وقت میں تم سب نام نہاد لیڈرز بے لوث پی ٹی آئی ورکرز کو لیڈرشپ کیوں فراہم نہیں کر رہے؟؟ چوہوں کی طرح اپنے گھروں کی بلوں میں چھپے رہنے کا کیا مطلب اور کیا جواز ہے؟؟؟
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
لڑائی کے بعد یاد آنے والی چپیڑ
Chapaird nai, mukka

punching-bruised.gif
 

Back
Top