battery low
Chief Minister (5k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1821101075492905450 ڈی جی صاحب ! زلت اور عزت اپنے اعمالوں سے ملتی ہے، پی ٹی آئی کی مقبولت میں اضافہ ہورہا ہے اور آپ ہر تنقید میں بھی اضافہ ہورہا ہے ، عمران خان
بنگلہ دیش میں فوج نے اپنے شہریوں پر گولی چلانے سے انکار کردیا اور عوام کے ساتھ کھڑی ہوگئی، ہمارے ہاں فوج اس جماعت کے سامنے کھڑی ہوگئی جو سب سے مقبول ہے اور ان لوگوں کی حمایت میں آگئی جو کرپٹ اور ہارے ہوئے ہیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
عمران خان کا ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل فوج اگر بات نہیں کرنا چاہتی تو نہ کرے، میں تو ملک کی خاطر مذاکرات کرنے کی بات کر رہا تھا، اگر ملک کی بگڑتی، میں نے تو پاکستان کی روز بروز بگڑتی صورت حال کی وجہ سے کہا تھا، عمران خان
https://twitter.com/x/status/1821104184474956231
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/zZ91BM6/dga.jpg
Last edited by a moderator: