Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار سرکاری ملازمین کی پروموشن،انعام کا اعلان
پی ٹی آئی ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کی وزیر اعلی ہاوس پہنچ گئے
وزیر اعلی خبیر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ملازمین کا استقبال کیا
https://twitter.com/x/status/1852191615621755188
وزیر اعلی خبیر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار سرکاری ملازمین کے لیے ون سٹیپ پروموشن کا اعلان کردیا
وزیر اعلی نے ایک ہفتے کی چھٹی کی اجازت دیکر 10 ہزار روپے سٹائپنڈ بھی دیدیا
https://twitter.com/x/status/1852194802328068489

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/fXFvbhl.jpeg