battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1864968273680376012
چارسدہ: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد احتجاج میں جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کے کارکن تاج الدین کے گھر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے تاج الدین کی بیوہ اور والدہ سے تعزیت کی۔
بشریٰ بی بی نے تاج الدین کی بیوہ کو ایک کروڑ روپے کا چیک پیش کیا اور کہا کہ ”ہم مشکل گھڑی میں سوگواران کے ساتھ کھڑے ہیں۔“
انہوں نے کہا کہ یہ اقدام تاج الدین کے خاندان کی مالی مدد کے لیے کیا گیا ہے تاکہ اس کے غم کی اس گھڑی میں ان کی مدد کی جا سکے۔
Source

Last edited by a moderator: