کائرہ کانگران سیٹ اپ کیلئے پی ٹی آئی سے مشاورت اور لیول پلینگ فیلڈ کا مشورہ

kaisrhaass.jpg

قمر زمان کائرہ نے نگراں سیٹ اپ کیلئے تحریک انصاف سے مشورے کی تجویز دے دی اور تحریک انصاف کو لیول پلینگ فیلڈ دینے کی حمایت کردی او رکہا کہ مردم شماری کی وجہ سے الکشن ملتوی نہیں ہوسکتے۔

صحافی نعیم اشرف بٹ سے گفتگو کرتے ہوئے قمرزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ نگراں سیٹ اپ کیلئے پی ٹی آئی سے مشاورت ہونی چاہیے۔آئین دو افراد کی مشاورت کا کہتا ہے تو کیا باقی جماعتیں جماعتیں نہیں۔

انہوں نے مردم شماری کی وجہ سے الیکشن التوء کی مخالفت کی اور کہا کہ مردم شماری کی وجہ سے الیکشنز میں التوا نہیں ہوسکتا۔ہر صورت الیکشنز وقت پر ہوں گے۔مردم شماری سے ایک سال تک التوا ممکن نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1686630090648719360
قمرزمان کائرہ نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کولیول پلیینگ فیلڈ ملنی چاہیے۔لیول پلینگ ہر جماعت اور اسکے لیڈرز کا حق ہے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ سوائے عدالتی احکامات کے کسی حکومت،شخص یا اور ادارے کا کوئی حق نہیں کہ وہ لیول پکئنگ نہ لینے دے۔پارٹیوں کا ٹوٹنا ہمارے ملک کی بدقسمتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1686627823728148480
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بہرحال.... پی ٹی آئی پھر بھی آپ جناب کے خلاف اپنا امیدوار ضرور کھڑا کرے گی
 

jaggu

MPA (400+ posts)

بہرحال.... پی ٹی آئی پھر بھی آپ جناب کے خلاف اپنا امیدوار ضرور کھڑا کرے گی

And a strong one at that! I can assure you, Kairas don't stand a chance.