Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کل کابینہ نے خاموشی سے ایک بڑی ڈیل کی منظوری دے دی۔
ریکو ڈک منصوبے میں سعودی عرب کو 15 فیصد حصص کی فروخت کی منظور۔ سعودی عرب نے ریکو ڈک میں شئیرز کی فروخت کیلئے 540 ملین ڈالر دو قسطوں میں دینے کی پیشکش کی تھی۔330 ملین ڈالر کی پہلی قسط کی ادائیگی ڈیل پر دستخط ہوتے ہی دس فیصد شیئرز کی حوالگی کردی جائے گی۔
دوسری قسط میں 210 ملین ڈالر کی ادائیگی پانچ فیصد شئیرز کے حصول کے بعد کردی جائے گی۔
سعودی عرب نے بلوچستان میں معدنیات کی ترقی کیلئے 150 ملین ڈالر کی بھی پیشکش کی ہوئی ہے
یہ گرانٹ سعودی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ کی طرف سے دی جائے گی۔
سعودی عرب چاغی میں بھی معدنیات وغیرہ کی تلاش کیلئے بھی سرمایہ کاری کا عندیہ دے چکا ہے
سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ نے 15% حصص دو اقساط میں خریدنے کی تجویز پیشکش کی تھی۔ وفاقی حکومت اور بلوچستان حکومت کے پاس ریکو ڈک منصوبے میں 50% حصص ہیں۔سعودی عرب نے ریکو ڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کے لیے 2019 کے ایم او یو کی بنیاد پر پیشکش کی تھی۔
https://twitter.com/x/status/1869390851392385076

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/jnY48N7.jpeg