Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
قاتلہ لڑکی کچھ نہيں ہوگا ۔۔۔۔ کارساز روڈ، کراچی پر پاکستانی شہریوں کو اپنی پراڈو کے ٹائروں کے نیچے کیڑوں مکوڑوں کی طرح کچلنے والی رئیس زادی نتاشا پر نیلم احمد بشیر کی ایک نظم
https://twitter.com/x/status/1826977218238533921
بشری انصاری نے کراچی میں ایک منشیات کی عادی عورت کے ہاتھوں قتل ہونے والے غریب باپ بیٹی کے لئے اپنے دکھ کا اظہار کتنے بہترین الفاظ میں کیا ہے؛ "پراڈو والی پاگل"
https://twitter.com/x/status/1826943722564538812
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/UXf219g.jpeg