Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"ہندوستانی دشمنوں کے کپڑے کسی نے نہیں اتارے لیکن پاکستانیوں کے اتارتے ہیں،پنڈی میں ہمارے کارکنوں کو اس ٹھنڈ میں برہنہ کرکے مرچی کے ٹھنڈے پانی میں نہلایا گیا"۔ شاندانہ گلزار کاانکشاف
پاکستان میں قانون ختم ،آئین ختم،انسانیت ختم،حیاء ختم، ایک بدمعاشی چل رہی ہے۔ شاندانہ گلزار
https://twitter.com/x/status/1867512384463474804
پاکستان میں قانون ختم ،آئین ختم،انسانیت ختم،حیاء ختم، ایک بدمعاشی چل رہی ہے۔ شاندانہ گلزار
https://twitter.com/x/status/1867512384463474804