کاشتکاروں،زرعی سائنسدانوں کی محنت رنگ لے آئی،پاکستان میں پہلی زیتون وادی

chakwal.jpg

ملک زرعی شعبے میں ترقی کی راہ پر گامزن ہورہاہے، اور اب کاشتکاروں اور زرعی سائنسدانوں کی محنت رنگ لے آئی ملک میں زیتون کی پہلی وادی قائم کردی گئی،چکوال میں زیتون کے15 لاکھ پودے لگا دیئے گئے ہیں،ضلع چکوال میں زیتون کے درختوں سے اس سال بمپر پیداوار ہوئی،وادی کے اندر واقع زیتون کے تیل کا کارخانہ بھی چل رہاہے۔

کسانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے،زیتون کی پیداوار پر کسانوں کی آمدنی میں اضافہ ہوگا، یعنی کسان ایک ایکڑ سے ڈیڑھ لاکھ روپے کما سکیں گے،باغبان اور سائنسدانوں چند سالوں سے اس مشن پر کام کررہے تھےجس میں انہیں کامیابی نصیب ہوئی ہے،کسان کہتے ہیں کہ اس بنجر زمین پر پہلے 10 ہزار فی ایکڑ سے زائد آمدنی نہیں ہوتی تھی لیکن اب آمدنی ڈیڑھ لاکھ روپے تک پہنچ جانا خوشی کی خبر ہے۔

efa84931bc507881be010f2c1254ced4_L.jpg

چکوال میں زرعی سائنسدانوں نے بیرون ملک سے زیتون کی مختلف اقسام پر تجربات کرکے تیرہ مقامی بیج تیار کیے،ڈائریکٹر بارانی ایگریکلچر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ، چکوال ڈاکٹر محمد رفیق ڈوگر کا کہنا ہے کہ اب تک ہم زیتون کی 32 اقسام تیار کر چکے ہیں جن میں سے پنجاب حکومت نے 13 کی منظوری دے دی ہے۔

محمد رفیق ڈوگر کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ دوہزار تیس کے بعد سے پاکستان کو زیتون کا تیل باہر سے منگوانا ہی نہیں پڑے گا،جبکہ پوٹھو ہار کے ساتھ ساتھ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بھی اب تک 10 لاکھ سے زائد زیتون کے پودے اگائے جا چکے ہیں،زیتون کے فروغ کے لیے پاکستانی کوششوں کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم کرلیا، جبکہ ملک جلد انٹرنیشنل اولیو کونسل کا حصہ بھی بن جائے گا۔

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اب تک تو زیتون کے بیس پچیس کروڑ درخت لگ جانے چاہیئے تھے۔ یہ دس پندرہ لاکھ والے پراجیکٹس سے ہمارا کھانے کے تیل کا مسئلہ حل نہی ہو سکتا۔
اور یہ فی ایکڑ ڈیڑھ لاکھ آمدن بھی سمجھ سے باہر ہے۔ کیا زیتون سے اس قدر کم آمدن ہوتی ہے؟​
 
khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
اب تک تو زیتون کے بیس پچیس کروڑ درخت لگ جانے چاہیئے تھے۔ یہ دس پندرہ لاکھ والے پراجیکٹس سے ہمارا کھانے کے تیل کا مسئلہ حل نہی ہو سکتا۔
اور یہ فی ایکڑ ڈیڑھ لاکھ آمدن بھی سمجھ سے باہر ہے۔ کیا زیتون سے اس قدر کم آمدن ہوتی ہے؟​
Brother read again. They are talking about barren land. Also it was on experimental basis. Now as it is successful it can be done else where.
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
khudaa ne pakistan ko bahot hi achhi zameen di hai magar is ke bahot ziyaada log aqal se aari hen kyunkeh woh aqal seekhne ki koshish hi nahin kerte taa keh khudaa ke deen ko theek tarah se samjhen aur us ki di hui cheezun ko saheeh tarah se istemaal karen aur yun bahot hi ziyada faida uthaayen. For better understanding of deen of islam from the quran see HERE, HERE, HERE, HERE and HERE.
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
شکریہ شہبازشریف۔ چلو بھئی پھٹی آئی والو، اس بات پر مجھے گالیاں دے کر اپنے گناہوں کے بوجھ میں اور میری نیکیوں میں اضافہ کرو
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
For success, It requires, planning, investment and honesty. Lets be honest and say we as a country fail on all 3 fronts. IA this becomes a good industry.
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
this is beautiful!!

well done khan
Yeh project 2015 mein uss waqt ki Punjab government ne shuru kiya tha. Baraye mehrbani Shah se zyada Shah ke wafadar ban'nay ki koshish na kerain. Iss ka credit Tay koi hukumati ohdedar bhi apni jaali hukumat ko denay ki koshish nahin kerta. Bus social media per baithay aap jaisay siayanay tigers haqeeqat jan ker bhi zabardasti nalaiq-e-Azam ko credit de rahay hain.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

ویسے ان جیسے کاموں کے لیے اربوں کے اشتہارات کی کہا ضرورت ہے ؟ اس اشتہار سے عوام کو کیا فائدہ؟

اور کے-پی میں جو 10 لاکھ زیتون کے پودے بھی نکے میاں نے لگائے ہیں؟
 
خود تو گنجوں نے پرویز الٰہی کے ہر منصوبے کو بند کیا تھا لیکن آج جو بھی منصوبہ مکمل ہوتا گنجوں کے چمچے دعوے کرتے ہیں کہ یہ انکا منصوبہ تھا۔۔۔ یہ منصوبے اگر گنجوں کیطرح خان بھی بند کر دیتا تم لوگ کیا اکھاڑ لیتے؟

۔کبھی یہ نہیں کہا کہ میٹرو بس اور مالٹا ٹرین پر ہر سال پنجاب کتنے ارب کی سبسڈی دیتی ہے۔۔؟

اور کے-پی میں کروڑوں پودے لگ چکے ہیں یا جنگلی پودوں کی قلم کاری ہو چکی ہے ۔ کیا وہ بھی گنجوں نے کی ہے؟

Resilient

Minister (2k+ posts)
ویسے ان جیسے کاموں کے لیے اربوں کے اشتہارات کی کہا ضرورت ہے ؟ اس اشتہار سے عوام کو کیا فائدہ؟

اور کے-پی میں جو 10 لاکھ زیتون کے پودے بھی نکے میاں نے لگائے ہیں؟

عوام کو کیسے پتا لگتا کہ پودے تقسیم ہورہے ہیں؟؟

Resilient

Minister (2k+ posts)

خود تو گنجوں نے پرویز الٰہی کے ہر منصوبے کو بند کیا تھا لیکن آج جو بھی منصوبہ مکمل ہوتا گنجوں کے چمچے دعوے کرتے ہیں کہ یہ انکا منصوبہ تھا۔۔۔ یہ منصوبے اگر گنجوں کیطرح خان بھی بند کر دیتا تم لوگ کیا اکھاڑ لیتے؟

۔کبھی یہ نہیں کہا کہ میٹرو بس اور مالٹا ٹرین پر ہر سال پنجاب کتنے ارب کی سبسڈی دیتی ہے۔۔؟

اور کے-پی میں کروڑوں پودے لگ چکے ہیں یا جنگلی پودوں کی قلم کاری ہو چکی ہے ۔ کیا وہ بھی گنجوں نے کی ہے؟

this is beautiful!!

well done khan

کیسے بند کردیتا؟؟ جو درخت لگ چکے تھے وہ اکھاڑ دیتا؟؟ اب جب ان لگے ہوۓ درختوں کا پھل آرہا ہے تو اس کا کریڈٹ عمران خان کو کیسے جاتا ہے؟؟