کاش انہیں بھی کوئی ضیاء نصیب ہو جائے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
شاہ خالد بن عبدالعزیز کے مشیر ڈاکٹر معروف دوالبی ، شریف الدین پیرزادہ ، اے کے بروہی ، ڈاکٹر تنزیل الرحمان ، جسٹس افضل چیمہ اور مولانا ظفر احمد انصاری وغیرہ کی رہنمائی میں مرتب کردہ حدود اور توہینِ مذہب کے قوانین کے مسودات کو الہامی دستاویزات کے مساوی سمجھ لیا گیا۔

اور سارے قانون الہامی دستاویز کے مطابق ہیں، جو یہ قانون کھٹک رہا ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
1059.gif


This is the reason thats why all Qadyani r in favour of Salman Taseer.
 

Back
Top