پشاور: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر ساتھیوں سمیت افغانستان میں ہلاک ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق عبدالولی عرف عمر خالد خراسانی افغان صوبے پکتیکا میں ہلاک ہوا، کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر عمرخالد خراسانی کے تین ساتھی بھی مارے گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ساتھیوں میں مفتی حسن اور حافظ دولت بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ عمر خالد خراسانی کا شمار ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈرز میں کیا جاتا تھا اور تنظیمی دائروں میں انہیں قابل اعتماد ملٹری کمانڈر کے طور پر جانا جاتا تھا۔
عمر خالد خراسانی کا ’القاعدہ‘ اور اس کے سربراہ ایمن الظواہری سے بھی قریبی تعلق تھا جو چند روز قبل ایک امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے تھے۔
Source

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/9cqmUM3.jpg
Last edited: