کذاب ، عادی مجرم ،چور ، ڈاکو اور منی لانڈرر کبھی نہیں روتا

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

استاد محترم: انکے علاج کے لیے تھانہ ٹبی کا ڈرائنگ روم ہو، سنڈھے کے تازے تیل میں بھگویا ہوا پانجا ہو، مونچھوں والے ایس ایچ او صاب بقلم خود ہوں اور صرف ٢ گھنٹے ہوں . ان کا بڑے سے بڑا کذاب، عادی مجرم، چور، ڈاکو اور منی لانڈرر سورۂ توبہ کی تلاوت کرتا ہوا تھانے سے باہر نہ نکلے تو کہیے گا
 
Niazbrohi

Senator (1k+ posts)

بہت آعلیٰ ، محترم ڈاکٹر صاحب ، اب یے بھی دیکھیئے