کراچی مئیر کاالیکشن ٹھیک سےنہیں کرواسکے،جنرل الیکشن کیاکروائیں گے:شاہدخاقان

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
اگر الیکشن میں دھاندلی ھی کرنی ھے تو براہ مہربانی پیسے اور وقت ضایع نا کریں اور لوگوں کو دھوکا دینے کی کوشش نا کریں۔

سیدھا سیدھا پاکستان کو امریت ڈکلیر کریں عوام کو غلام ڈکلیر کریں اور ایک آمر بیٹھا دیں خواہ وہ عاصم منیر ھو یا نواز شریف کوئی فرق نھیں پڑتا۔
 

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Sindh PPP, balochistan PPP+JUI F, Fata PTI+PPP+few tanga parties, Punjab PPP, PML N, Kings party+PTI+TLP. PTI ko max 50 se 60 seats mileein gee. PM Billo rani. Mix govt banay gee, so called national. It will have any public support, mandate or legitimacy. It will be a puppet govt and will drag country into further destruction and chaos. Wah establishment, bunch of duffer generals with huge egos.
 

doctornoname

MPA (400+ posts)
کسی بھی کنجر مثلی میراثی چوڑے کو سربراہ مقرر کردو کروڑوں روپے الیکشن پر ضائع ہونے سے بچا لو وہ کروڑوں روپے کی تھوڑی سی ُاور غیر ملکی پراپرٹیاں لے لو کچھ اور آف شور کمپنی بنا لو کچھ اور کورکمانڈروں کو حرام کی ہڈی راتب ڈال کر ارب پتی بناکر ریٹائر کرادو۔ اس الیکشن نامی ڈرامہ بازی کی کیا ضرورت ہے