News_Icon Chief Minister (5k+ posts) Oct 14, 2024 #1 https://twitter.com/x/status/1845773643135217922
Citizen X (50k+ posts) بابائے فورم Oct 14, 2024 #2 Only because they were caught on camera and went viral
sensible Chief Minister (5k+ posts) Oct 14, 2024 #3 وہ حکم نہ مانتے تو بھی معطل ہوتے مانا تو بھی تو بہتر نہیں تھا جانور نہ بن کر معطل ہوتے؟
swing Chief Minister (5k+ posts) Oct 15, 2024 #4 معطل یعنی چھٹی پر چلے گئیں ہیں ،چھٹی واپسی پر ساری تنخواہ اور بقایاجات مل جائیں گے - پر یہی معیار ہے اس ملک کے نظام کا ،ایسے لوگ سیاستدانوں کے اور قریب ہو جاتے ہیں جن کی ،،،سی وی ،،،بےغیرتی سے بھری پڑی ہو
معطل یعنی چھٹی پر چلے گئیں ہیں ،چھٹی واپسی پر ساری تنخواہ اور بقایاجات مل جائیں گے - پر یہی معیار ہے اس ملک کے نظام کا ،ایسے لوگ سیاستدانوں کے اور قریب ہو جاتے ہیں جن کی ،،،سی وی ،،،بےغیرتی سے بھری پڑی ہو