کراچی میں خواتین مظاہرین پر تشدد، ایس ایچ او سمیت 10 اہلکار معطل

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
وہ حکم نہ مانتے تو بھی معطل ہوتے مانا تو بھی تو بہتر نہیں تھا جانور نہ بن کر معطل ہوتے؟
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
معطل یعنی چھٹی پر چلے گئیں ہیں ،چھٹی واپسی پر ساری تنخواہ اور بقایاجات مل جائیں گے
-

پر یہی معیار ہے اس ملک کے نظام کا ،ایسے لوگ سیاستدانوں کے اور قریب ہو جاتے ہیں جن کی ،،،سی وی ،،،بےغیرتی سے
بھری پڑی ہو
 

Back
Top