کراچی کی عدالت نے ملزمہ نتاشا کو بری کردیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کارساز ٹریفک حادثہ کیس۔۔ کراچی کی عدالت نے ملزمہ نتاشا کو بری کردیا

کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے کار ساز ٹریفک حادثہ کیس کی مرکزی ملزمہ نتاشا کو بری کیا۔

عدالت نے متوفی کے اہلخانہ کی جانب سے صلح نامے کے بعد بری کردیا

کار ساز کے علاقے میں نتاشا نے باپ بیٹی کو کچل دیا تھا۔۔ باپ بیٹی جاں بحق ہوگئے تھے اور 5 افراد زخمی ہوئے تھے

خاتون ملزمہ کی میڈیکل رپورٹس میں آئس نشے کی موجودگی کی تصدیق بھی ہوئی تھی

ملزمہ کا تعلق انتہائی بااثر اور متمول خاندان سے ہے اور انکے شوہر آئی پی پیز کے کاروبار سے وابستہ ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1851889716058014178
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

یہ چاہے تو ملک سے نتھ لیگیوں کا خاتمہ ہو سکتا ہے
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)
ٹھیک ہے انہوں نے معاف کر دیا لیکن نشے کی حالت میں ؟؟ڈرائیونگ کی سزا تو ہونی چاہیے
 
Back
Top