کراچی کے نوجوان سے شادی کی دعویدار امریکی خاتون کے بیٹے کے اہم انکشافات

29140041db41674.webp

کراچی: کراچی کے نوجوان سے شادی کی دعویدار امریکی خاتون کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ خاتون کا بیٹا منظر عام پر آ گیا اور اس نے والدہ کی ذہنی صحت سے متعلق سنسنی خیز دعوے کیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کے بیٹے جریمیا رابنسن نے اپنی والدہ کی پاکستان میں موجودگی پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اسے میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا کہ اس کی والدہ پاکستان میں ہیں اور شادی کا دعویٰ کر رہی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1885262925474201781
جریمیا رابنسن نے بتایا کہ اس کی والدہ ذہنی مریض ہیں اور ان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت متاثر ہو چکی ہے۔ اس نے دعویٰ کیا کہ اس کی والدہ صرف ایک شخص اور اس کے اہلخانہ سے ملاقات کے لیے پاکستان گئی تھیں اور انہیں دو ہفتے بعد واپس آنا تھا، لیکن وہ واپس نہیں آئیں۔

بیٹے کے مطابق اس نے اور اس کے بھائی نے اپنی والدہ کو واپس لانے کی پوری کوشش کی، یہاں تک کہ ان کی واپسی کے لیے ٹکٹ بھی خریدا، لیکن وہ پاکستان میں ہی رکنے پر مصر رہیں۔

ادھر، غیر ملکی ویب سائٹس پر اونیجا اینڈریو رابنسن کی گرفتاری کا ریکارڈ بھی موجود ہے، جس کے مطابق انہیں 2021 میں امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا کی چارلسٹن کاؤنٹی میں گرفتار کیا گیا تھا۔

ریکارڈ کے مطابق، اونیجا پر وارننگ کے باوجود کسی اور کی پراپرٹی میں زبردستی گھسنے کا الزام تھا، جس کے نتیجے میں انہیں گرفتار کیا گیا اور 465 ڈالر جرمانہ ادا کرنا پڑا تھا۔
 
Icarus

Councller (250+ posts)
Army Chief Muneer Mistry ko khaas taur par is ko milna chahiyeh aur mulki salmati ke upar aur econmy ke upar discussion bhi karni chahiyeh ...
 
TemptationQ

Senator (1k+ posts)
Gin4zkpXIAAXDhj
اطاع کے مطابق عمران خان نے ازراہ انسانی ہمدردی عائلی قوانین کے پیش نظر بشری' بی بی کی مشروط اجازت سے اس امریکی خاتون کو اپنی زوجیت میں لینے کا اعلان کیا ہے نکاح کی رسم اڈیالہ جیل میں نہایت سادگی سے ادا کی جائے گی گواہان کے لئے مراد سعید اور گنڈا پور اڈیالہ کے روانہ ہو چکے ہیں نکاح مولانا طارق جمیل پڑھائیں گے
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Gin4zkpXIAAXDhj
اطاع کے مطابق عمران خان نے ازراہ انسانی ہمدردی عائلی قوانین کے پیش نظر بشری' بی بی کی مشروط اجازت سے اس امریکی خاتون کو اپنی زوجیت میں لینے کا اعلان کیا ہے نکاح کی رسم اڈیالہ جیل میں نہایت سادگی سے ادا کی جائے گی گواہان کے لئے مراد سعید اور گنڈا پور اڈیالہ کے روانہ ہو چکے ہیں نکاح مولانا طارق جمیل پڑھائیں گے
اصلی خبر

Gii0_H6XEAALLo7
 
Icarus

Councller (250+ posts)

TemptationQ: key gand say dhooyan nikalti houy amriki khatoon pasted by him.​

Nahi is Maa ke bharway ko takleef is baat ki hai ke Iski Maa aur Behan daily raat ko Parliament lodges main aur GHQ ke mess ke bistaron par tangain uth wathi hai lekin shadi ki offer nahin athi un Heera Mandi ki gasthion ke liyeh ...
 
امریکی خاتون کا انکشاف
بشری بی بی سے متاثر ہو کر پاکستان آئی ہوں
میری اور بشری بی بی کی کہانی ایک جیسی ہے
بچوں کو چھوڑ کر آشنا کے لیے قربانی دینا ثواب سمجھتی ہوں

امریکن خاتون
GioWuYbWYAAQ9_N
 
Back
Top