کراچی

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
ایم کیو ایم کے بھتہ خور قاتل بوری بند لاشیں گرانے والے تقریر کر رہے ہیں کہ ۳۹ سال ان کے پورے ہو رہے ہیں۔
آج سے ۳۹ سال پہلے کراچی جنت تھا، جب سے یہ تعاصب رکھنے والوں نے ایکُ انتہائ بدبخت پاگل کو اپنا باپ بنایا تھا اس نے ان بھتہ خوروں کو خونجوار درندے بنا دیا تھا۔ ایک ایک دن میں ۱۰۰ ۱۰۰ لاشییں اغوا براۓ تاوان قربانی کی کھالیں لوٹنے والے جو ۵۰ سی سی ہنڈا کی اوقات رکھتا تھا آج یو کے میں ایک ارب پاؤنڈ کی جائداد کا مالک ہے۔
لا روش ریسٹورانٹ میں بیرا آج امریکہ میں کروڈ پتی زندگی گزار رہا ہے۔ یہ ہر وقت کراچی کراچی کرتے ہیں کراچی جیسی جنت کو برباد کرنے اور لوٹنے والے یہی بدمعاش لوگ ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ایم کیو ایم کے بھتہ خور قاتل بوری بند لاشیں گرانے والے تقریر کر رہے ہیں کہ ۳۹ سال ان کے پورے ہو رہے ہیں۔
آج سے ۳۹ سال پہلے کراچی جنت تھا، جب سے یہ تعاصب رکھنے والوں نے ایکُ انتہائ بدبخت پاگل کو اپنا باپ بنایا تھا اس نے ان بھتہ خوروں کو خونجوار درندے بنا دیا تھا۔ ایک ایک دن میں ۱۰۰ ۱۰۰ لاشییں اغوا براۓ تاوان قربانی کی کھالیں لوٹنے والے جو ۵۰ سی سی ہنڈا کی اوقات رکھتا تھا آج یو کے میں ایک ارب پاؤنڈ کی جائداد کا مالک ہے۔
لا روش ریسٹورانٹ میں بیرا آج امریکہ میں کروڈ پتی زندگی گزار رہا ہے۔ یہ ہر وقت کراچی کراچی کرتے ہیں کراچی جیسی جنت کو برباد کرنے اور لوٹنے والے یہی بدمعاش لوگ ہیں۔

Every word is correct.
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)

کچھ جملوں میں بات کہی جائے تو وہ یہ ہے ایک طرف فروری میں رانا ثنا کے گوجرانوالہ دہست گردی کی عدالت سے وارنٹ نکلے انتظامیہ خاموش رہے کوئی کاروائی نہیں کر رہی اعتزاز احسن جیسے قانون دان وکلا بتاتے ہے روازنہ کی بنیاد پر سینکروں ہزاروں لوگوں کے عدالتوں میں حاضری یقینی بنانے کے وارنٹ نکلتے ہے اس طرح اسٹیٹ کی قوت کو استعمال کرکے کے کوئی کاروائیاں نہیں ہوتی لیکن دوسری طرف جتھا لے کر قانون پر عملدارامد کا بہانہ بنا کر ایک ملک کی نامور سب سے بڑی جماعت کے سربراہ پر ایک جھوٹے مقدمے میں وارنٹ کی تعمیل کا بہانہ بنا کر اس لیڈر کی رہائش گاہ پر اور اس کے نہتے کارکنوں پر حملہ آوار ہو جائے تکبر روعونت کا یہ عالم ہو جسے اپریشن بیس منٹ کا نام دیا کہ طاقت کا استعمال کرکے ہم نے ہر قانون ملیا میٹ کرنا ہے اور کیا بھی گیا آنسو گیس واٹر کینین کو ظالمانہ طریقے سے استعمال میں لایا گیا مقدمہ بھی وہ ہو جس کی حالت یہ ہو توشہ خانہ لسٹ آنے کے بعد اس کے چھترے اڑ گئے ہوں اسے بہانہ بنایا جائے پھر ناکامی پر ریاست پر حملہ سے تعبیر شروع کر دے یہ سب غلط ہے جبکہ ملک کے نامور بارز کے صدور وکلا اس بات کی ضمانت دے کے وہ اپنی پیشی پر پیش ہو جائے گے جیسے وہ پہلے بھی کئی بار عدالتوں میں حاضر ہو چکے ہے لیکن کسی بات کو خاطر میں نہ لایا جائے یقینا اس میں قانون پر عمل دارامد ایک بہانہ ہے حقیقت میں کچھ اور مقاصد ہے جو سب واضح ہے اس پر ملک کے طول عرض سے پچاسی ناجائز مقدمات بنا دینا وہ بھی اس پر جس پر قاتلانہ حملہ ہو چکا ہے بلوچستان مچ جیل کی دھمکیاں دینا اس کو راستے سے ہٹانے منظر نامہ سے غائب کر دینے کی باتیں کرنا جلسوں میں اعلانیاں دعوے کرنا اس کے قاتل کو وڈیو لنک پر عدالت میں حاضر ی دینا اسے سیکورٹی نہ دینا لیکن اسے خطرناک ترین عدالت جہاں پہلے بھی بم دھماکے ہو چکے ہے وہاں آنے پر مجبور کرنا وہ ریلی کا اعلان کرے تو دفع ایک سو چتالیس لگا دینا جب کہ سرکار کی سرپارستی میں دفع ایک سو چوتالیس کے دوران کئی کئی ایونٹ ہو رہے ہو کسے بیوقوف بنا رہے ہے پی ڈی ایم کا عوام کو ٹریپ کرنے کا بیانیہ بن نہیں پا رہا یہ لوگ عمران خان کی لاہور ہائی کورٹ تاریخی پیشی ادھر سے اسلام آباد میں تاریخی پیشی پھر مخالفین کے دل دہلا دینے والی لاہور کی کامیاب ریلی اور پھر مینار پاکستان میں جلسے کا اعلان لہذا عمران خان مخالفین کی چیخیں نکل گئی

پچاس روپے اسٹام پر وہ مجرم جو بیرون ملک دوائی لینے گیا ابھی تک واپس نہیں آیا جبکہ تاریخ کی بدنام ترین نگران حکومت چن چن کر اپنے حمایتیوں عمران خان کے مخالفوں پر مبنی بنائی گئی ہے لیکن پھر بھی وہ بھگوڑا وہاں پی ڈی ایم یہاں سب ڈرے بیٹھے ہے کہ اس کو اندر کرو میں پھر آو گا اور ہم سب الیکشن میں اترے گے نگران حکومت ہر طرح سے ان عمران مخالفین سے تعاون کر رہی ہے لیکن پھر بھی یہ عمران خان کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے الیکشن میں نہیں جانا چاہتے اور بزدلوں کی طرح ہوچے بے ہودہ ہتکنڈوں پر اتر آئے ہےان کی عوام میں اگر کوئی تھوری بہت مقبولیت بچی ہے اور یہ وہ بھی کھو رہے ہے اپریشن بیس منٹ لانچ کیا گیا اس کے مقاصد یہ تھے کہ عمران خان کو گرفتار کرنا تھا اور پھر اعلان کرنا تھا عمران خان کے گھر سے راکٹ لانچر برامد ہوئے ہے کئی دہشت گرد پکڑے گئے ہے وائرلیس سیٹ سیٹالائٹ فون ملے ہے جس سے پاکستان مخالف طاقتوں سے رابطے تھے اس پر ملک میں ہنگامے شروع ہو جانے تھے اور پھر ایمرجسنی کا بہانہ بنا کر تحریک انصاف کو کالعدم قرار دینا تھا الیکشن ملتوی کرنے تھے لیکن عمران خان کو اطلاعات تھی انہوں نے انٹرنیشنل میڈیا بلا رکھا تھا ساتھ اپنی دو حکومتیں گلگت بلبستان اور آزاد کشمیر کے نمائندگان وزرا اعلی بلا رکھے تھے
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Sab bakwas hay, yeah Party aur iskay sab kartoot FOUJ k under howay hayn, agar iss sab mayn kisi ka kasoor hay tou sirf aur sirf FOUJ ka, jisnay sirf aur sirf PPP ka opponent create karnay k liye inko support kiya, inhayn azaadi di k kuch bhi karo, apny liye bhi bhatta lo aur hamaray liye bhi hissa nikalo.
15 saal say keh raha hoon k agar Karachi kiya, poora Pakistan theek kerna hay tou samaj lo k har maslay, every single problem in Pakistan in 75 years, there is one culprit and that is its FOUJ.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
انتالیس سال پہلے اسے لانےوالے جہنم میں ہیں اور ایم قیو ایم کے دن پورے ہو رہے ہیں
عوام کے ان کے جبر کے اندر انتالیس سال برباد ہوئے
 
MHAMZA

Minister (2k+ posts)
ایم کیو ایم کے بھتہ خور قاتل بوری بند لاشیں گرانے والے تقریر کر رہے ہیں کہ ۳۹ سال ان کے پورے ہو رہے ہیں۔
آج سے ۳۹ سال پہلے کراچی جنت تھا، جب سے یہ تعاصب رکھنے والوں نے ایکُ انتہائ بدبخت پاگل کو اپنا باپ بنایا تھا اس نے ان بھتہ خوروں کو خونجوار درندے بنا دیا تھا۔ ایک ایک دن میں ۱۰۰ ۱۰۰ لاشییں اغوا براۓ تاوان قربانی کی کھالیں لوٹنے والے جو ۵۰ سی سی ہنڈا کی اوقات رکھتا تھا آج یو کے میں ایک ارب پاؤنڈ کی جائداد کا مالک ہے۔
لا روش ریسٹورانٹ میں بیرا آج امریکہ میں کروڈ پتی زندگی گزار رہا ہے۔ یہ ہر وقت کراچی کراچی کرتے ہیں کراچی جیسی جنت کو برباد کرنے اور لوٹنے والے یہی بدمعاش لوگ ہیں۔
Thank Zia Ul Haq and his Generals for this ..
Just like we thank Gen Raheel, Gen Bajwa and Gen Faiz for TLP