کرایوں میں اضافہ:50فی صد ٹرانسپورٹ بند،عملہ فارغ کریں گے:ٹرانسپورٹ اونرز

public-tns-50.jpg

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھتے ہی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان سامنے آ گیا ہے آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل میں کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

ترجمان آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت بڑھنے پر 50 فی صد ٹرانسپورٹ احتجاجاً کھڑی رکھیں گے اور عملے کو فارغ کردیا جائے گا۔ کیونکہ ٹرانسپورٹروں کے لیے گاڑیاں چلانا ناممکن ہو گیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روزحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا جس کے بعد پیٹرول ملکی تاریخ میں پہلی بار 209 روپے فی لیٹر سے تجاوز کرگیا۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا تھا۔

مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 30 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، ڈیزل کی نئی قیمت 204 روپے 15پیسے ہوگی، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت بڑھا کر 178 روپے فی لیٹر کردی گئی ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت بڑھا کر 181 روپے 94 پیسے کردی گئی ہے۔

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ایک لیٹر پیٹرول 209 روپے 86 میں ملے گا۔ اس اعلان کے بعد پٹرول پمپس پر بہت زیادہ رش بھی دیکھنے میں آیا تھا۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

غریب عملے کا کیا قصور ہے؟؟؟ انکے تو بیچارے بچے بلک بلک کر فاقوں سے مر جائیں گے

پکڑو جا کر جنہوں نے یہ سب کچھ کیا ہے اور جنکو لایا گیا ہے
 
sumisrar

Senator (1k+ posts)

پاکستان میں ایسا کچھ نہیں ہونے والا

کچھ لوگ ، کچھ فائدے لے کر باقیوں کو بیچ دیں گے

ہمیشہ ایسا ہی ہوا ہے ، اشرافیہ نے اور ان کے ایجنٹوں نے

غریب اور بے بس عوام کو چونا لگایا

اور غریب اور بے بس نے چونا خوشی سے لگوایا

وٹامن غیرت کی بے انتہاء کمی ھے ہم میں
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جاتی امرا ُ اور سازشی پنجابی جرنیلوں کے گھروں کا مستقبل انشا اللہ یہی ہوگا
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Price of petrol has always been +/- 1 dollar per liter. When the PTI laanti government made the currency worthless the price was soon to follow.....
Munshi Dar kept the value of rupee high by burning dollars.The artificial exchange rate was not going to be sustainable.When the country ran out of dollars the value of the rupee fell.Countries which have strong currencies are either rich in oil and gas or their economies are very strong.Pakistan’s economy was destroyed by the crooks of PPP and Goon League who were in power for 40 years.
 
Islamabadi1

Minister (2k+ posts)

How strong is afghanistans war ravaged economy then? The price of the usd only increase by 10% in past 10 years....how strong is bengladesh economy? Before PTI government Pakistans economy was larger than bangladesh....now after 4 years of PTI Bangladesh economy is larger ! How stupid are you ?
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
How strong is afghanistans war ravaged economy then? The price of the usd only increase by 10% in past 10 years....how strong is bengladesh economy? Before PTI government Pakistans economy was larger than bangladesh....now after 4 years of PTI Bangladesh economy is larger ! How stupid are you ?
Bangladesh’s GDP growth rate over the last 10 years was 6.4%.BD is politically stable and has plenty of cheap labour so foreign companies are investing there.Afghanistan’s population is very small.It has plenty of resources.US and European countries were pumping money into Afghanistan for the past 20 years.Afghanistan does not have a large army like Pakistan.Goon League made Pakistan an import led economy instead of export lead.Pakistan has to double or triple it’s exports otherwise it will keep going to IMF and other institutions.The imported government has done nothing to increase exports.
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان میں ایسا کچھ نہیں ہونے والا

کچھ لوگ ، کچھ فائدے لے کر باقیوں کو بیچ دیں گے

ہمیشہ ایسا ہی ہوا ہے ، اشرافیہ نے اور ان کے ایجنٹوں نے

غریب اور بے بس عوام کو چونا لگایا

اور غریب اور بے بس نے چونا خوشی سے لگوایا

وٹامن غیرت کی بے انتہاء کمی ھے ہم میں
Sri Lankan logon main kuch ghairat hai.