کرم میں گاڑیوں پر فائرنگ سے 39 افراد جاں بحق درجنوں زخمی ہوگئے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کرم میں گاڑیوں پر فائرنگ سے 39 افراد جاں بحق درجنوں زخمی ہوگئے

خیبر پختون خوا کے قبائلی ضلع کرم میں اوچت کے علاقے میں مسافر گاڑیوں پر مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی۔

پولیس کے مطابق پاراچنار سے پشاور جانے والے کانوائے میں شامل مسافر گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1859563062342369297 https://twitter.com/x/status/1859657802161193330
 
Last edited by a moderator:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
کرم میں گاڑیوں پر فائرنگ سے 39 افراد جاں بحق درجنوں زخمی ہوگئے

خیبر پختون خوا کے قبائلی ضلع کرم میں اوچت کے علاقے میں مسافر گاڑیوں پر مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی۔

پولیس کے مطابق پاراچنار سے پشاور جانے والے کانوائے میں شامل مسافر گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
عام لوگوں کا کنوائے نہیں ہوتا لگتا ہے کچھ فوجی مروا لئے ہیں انہوں نے آگے کی گیم کے لئے
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی شہباز شریف اور عاصم منیر 38 لوگوں کا ان ڈائریکٹ قاتل ہیں- انہی کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے گنڈاپور ائی جی کے پی تبدیل نہیں کر سکا- یاد رہے کہ ہر صوبے کا ائی جی وفاقی حکومت لگاتی ہے

CapAW_2024-11-21 16 54 30.png

.
.

.
.
https://twitter.com/x/status/1859591789306577136
 
Last edited:

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
پشتون مرے ہیں اس لیے کسی کو بھی پروا نہیں - اب تو کوئی حیرانگی بھی نہیں ہوتی جب اس طرح کے واقعات کا کرا قابض جرنیلی مافیا کے پیچھے نکل آتا ہے - ویسے اس کام کے لیے تو عاصم منیر نامی بائیس گریڈ کے نوکر کو نوکری پر رکھا تھا لیکن وہ تو کراچی میں تاجروں اور کاروباری لوگوں کو اکانومی پر لیکچر دے رہا ہے
 
exitonce

This called "andhown main kana raja".
 
Muhammad_1996

Politcal Worker (100+ posts)
عام لوگوں کا کنوائے نہیں ہوتا لگتا ہے کچھ فوجی مروا لئے ہیں انہوں نے آگے کی گیم کے لئے
gadhy, videos dekhlo, massom awam hy, kuch bachy b hy 5 saal k. koi fouji ni mara, ye bichari awam hy passengers. aur kanwai lagti hy us side pay normally jab hallat theek na ho. ye takfeeri mullah k kam hy,
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
copied
پارا چنار شہداء کی تعداد 103 ہو گئی ہے ان میں 16 خواتین اور 11 بچے شامل ہیںحکومت وقت اور سکیورٹی ادارے تحریک انصاف کے احتجاج کو روکنے کے لئے دھمکیاں دینے بیانیے بنانے میں مصروف ہیں ہم فلسطین و کشمیر کو کیا روئیں جب ہمارا اپنا ملک ہی لہو لہو ہے
 
Back
Top