کرنل ر غضنفر عباس شاہ نے لوٹا بننے کے بعد یہ ویڈیو ہٹا دی

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ووٹ لینے کی خاطر ہمارے فوجی اللہ کے نام کا حلف اٹھانے کے بعد بھی لوگوں کو دھوکہ دے دیتے ہیں، یہ شرف صرف پاکستان کو ہی حاصل ہوا ہے.
https://twitter.com/x/status/1760005592242934014 TikTok Video Link (removed)
کرنل ر غضنفر عباس شاہ نے ووٹ تو عمران خان اور پی ٹی آئی کے نام کا لیا لیکن اپنے حلقے کے لوگوں کو پھدو بنا کر لوٹا بننے کے بعد یہ ویڈیو تھوڑی دیر پہلے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ سے ہٹا دی ہے. مجھے اندازہ تھا کہ یہ موصوف ایسی حرکت کریں گے، لہٰذا ویڈیو محفوظ کر لی. آپ کے سامنے پیش خدمت ہے
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرامی نے الہ کو حاضر وناظر کر کے حلف لیا تھا کہ پی ٹی آئ سے وفادار رہے گئے۔ ان جیسے لوگوں کا نہ دین ہے نہ ایمان ہے نہ کوئ اصول ۔ان سے کتے بہتر ہیں وہ مالک کے وفادار ہوتے ہیں ۔
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

لوٹوں کی جگہ لیٹرین ہے

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
Back
Top