Atif-2017
MPA (400+ posts)
مردان: کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کی بےحرمتی کا ملزم گرفتار
مردان میں کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کی بےحرمتی کا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق رحمت اللّٰہ کو مردان سے گرفتار کیا گیا، ملزم کا تعلق گاؤں حیدر خان سے ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے مظاہرے کے دوران کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کی بےحرمتی کی تھی۔
پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری سٹی پولیس کی جانب سے یقینی بنائی گئی۔

مردان: کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کی بےحرمتی کا ملزم گرفتار
پولیس کے مطابق رحمت اللہ کو مردان سے گرفتار کیا گیا، ملزم کا تعلق گاؤں حیدر خان سے ہے۔

Last edited: