Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی اور کارروائی 24 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔
روسٹرم پر کھڑے ہو کر بانی پی ٹی کا جج سے مکالمہ
جج صاحب کا قصور نہیں یہ جو خلائی مخلوق دیکھ رہی ہے وہ یہ کر رہے ہیں
کرنل صاحب! عمران بول رہا ہوں، بانی پی ٹی کا عدالت میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے کے سامنے ہاتھ ہلا کر اونچی آواز میں مکالمہ
بانی پی ٹی آئی کے بیان پر عدالت میں قہقے
https://twitter.com/x/status/1748295410496479272
عمران خان نے عدالت میں بیان دیا کہ فرد جرم میں لکھی قانونی اصطلاحات وکیل ہی سمجھا سکتے ہیں، وکیل کی غیر موجودگی میں چارج قبول ہی نہیں کرتا، یہ سب کچھ خلائی مخلوق کرنل صاحب جو دیکھ رہے ہیں وہ کرا رہے ہیں۔ عمران خان نے یہ کہہ کر عدالت میں لگے کیمرے کی جانب دیکھا اور ہاتھ ہلاکر اونچی آواز میں بولا ’’ کرنل صاحب! میں عمران بول رہا ہوں۔ بانی پی ٹی آئی کے اس اقدام پر عدالت میں قہقہے گونج اٹھے۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/gzFn2Bg/qah1i1h1.jpg