کرپشن کیسز کے اہم کرداروں کی اچانک اموات پر عمران خان نے سوال اٹھا دیا

shehbaz-and-hamza-casess.jpg


چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حال ہی میں شریف خاندان اور وزرا کی کرپشن پر تحقیقات کرنے والے سرکاری افسران اور اہم گواہوں کی اموات پر سوال اٹھادیا۔

عمران خان نے کہا ہے کہ مافیا اپنی کرپشن اور منی لانڈرنگ کو چھپانے کیلئے ہر حربہ استعمال کر رہا ہے۔ جس سے متاثر ہو کر وہ سرکاری افسران اچانک مر رہے ہیں جو ان کی کرپشن کی تحقیقات کر رہے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1537681750696300544
عمران خان نے اس حوالے سے ایک تفصیلی چارٹ کی شکل میں تصویر شیئر کی جس میں مرنے والے 7 افراد کا ذکر ہے، ان میں گلزار احمد، مزمل راجہ، غلام شبیر، مقصود چپڑاسی، ڈاکٹر رضوان، ندیم اختر اور عمران رضا عباسی کے نام شامل ہیں۔

مذکورہ بالا ناموں میں سے ڈاکٹر رضوان، ندیم اختر اور عمران رضا اعلیٰ سرکاری افسروں کے نام ہیں جن میں سے صرف ندیم اختر ہارٹ اٹیک کے بعد بچ سکے ہیں جبکہ ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان ہارٹ اٹیک سے اور عمران رضا عباسی خود کشی کے باعث جاں بحق ہو چکے ہیں۔

ان کے علاوہ باقی تمام گلزار احمد، مزمل راجہ، غلام شبیر، مقصود چپڑاسی شریف خاندان کے فرنٹ مین تھے جن میں سے گلزار احمد کی موت کی وجہ سامنے نہیں آ سکی جبکہ باقی سب لوگ ہارٹ اٹیک سے جاں بحق ہوئے ہیں۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
If this had happened in any western country the police would have started an investigation.The first thing they would have done is to carry out full post mortem on bodies of the deceased.Forensic science is very advanced now.The experts can find the cause of death.In the banana republic of Pakistan life has no value so no one is going to do anything about these deaths.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گوجر خانی کھسرا ڈریگن کوئین میک اپ باکس لے کر سفر کرنا والا ٹرانس جنڈر اور لعنتی نطفہ حرام بے غیرت مرتد کافر خنزیری نسل ُاور انکا پالتوکتا شہباز کنجر اور حمزہ کنجر یہ حرامی قاتل ہیں