https://twitter.com/x/status/1894683202867876041
ہم نے 14 ارب روپے چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کیلئے خرچ کیے، بڑے بڑے سنگ میل قائم ہوئے، کہ اتنے دنوں میں یہ ہو گیا، وہ ہو گیا، اب ہم باہر ہیں، کرکٹ بورڈ میں پیسہ بہت ہے، لوگ امیر ہونے کیلئے یہاں آتے ہیں، جس کا زور چلتا ہے وہ جا کے بیٹھ جاتا ہے، ڈویلپمنٹ کا بورڈ اور ہونا چاہیے اور کرکٹ کے معاملات پروفیشنل لوگوں کے پاس ہونے چاہئیں، رانا ثنا اللہ
https://twitter.com/x/status/1895094196576334060 https://twitter.com/x/status/1895003397016662323

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/xKRJDgnf/2.png
Last edited by a moderator: