کرکٹ بورڈ میں پیسہ بہت ہے، لوگ امیر ہونے کیلئے یہاں آتے ہیں،رانا

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1894683202867876041
ہم نے 14 ارب روپے چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کیلئے خرچ کیے، بڑے بڑے سنگ میل قائم ہوئے، کہ اتنے دنوں میں یہ ہو گیا، وہ ہو گیا، اب ہم باہر ہیں، کرکٹ بورڈ میں پیسہ بہت ہے، لوگ امیر ہونے کیلئے یہاں آتے ہیں، جس کا زور چلتا ہے وہ جا کے بیٹھ جاتا ہے، ڈویلپمنٹ کا بورڈ اور ہونا چاہیے اور کرکٹ کے معاملات پروفیشنل لوگوں کے پاس ہونے چاہئیں، رانا ثنا اللہ
https://twitter.com/x/status/1895094196576334060 https://twitter.com/x/status/1895003397016662323
 
Last edited by a moderator:

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Bahot Paisa hai.......lol.
Happy Eddie Murphy GIF by Laff
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Iss ko takleef hey ye quon nahein bana PCB ka chairmain ? Shakal dekho iss ki bundar ka gela gela bacha bilkul iss jesa hota hey
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1894683202867876041
ہم نے 14 ارب روپے چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کیلئے خرچ کیے، بڑے بڑے سنگ میل قائم ہوئے، کہ اتنے دنوں میں یہ ہو گیا، وہ ہو گیا، اب ہم باہر ہیں، کرکٹ بورڈ میں پیسہ بہت ہے، لوگ امیر ہونے کیلئے یہاں آتے ہیں، جس کا زور چلتا ہے وہ جا کے بیٹھ جاتا ہے، ڈویلپمنٹ کا بورڈ اور ہونا چاہیے اور کرکٹ کے معاملات پروفیشنل لوگوں کے پاس ہونے چاہئیں، رانا ثنا اللہ
بس یہ سمجھو کہ اتنے پیسے لگا کر تم بھڑووں نے ڈھاکہ کی طرح پچ انڈیا کے حوالے کردی
 
Back
Top