کسان کو نقصان نہیں ہورہا بلکہ اسکے منافع میں کمی آرہی ہے،سلمیٰ بٹ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"کسان کو نقصان نہیں ہو رہا ، اس کے منافع میں کمی آئی ہے۔پیچھلی حکومت نے2022میں گندم کی قیمت دوہزار سے بڑھا کر چار ہزار کردی ، کسان کا منافع سو پرسنٹ کر دیا، ہماری حکومت آئی تو گندم نہیں خریدی جس سےگندم کی منطقی قیمت مارکیٹ میں مقرر ہوئی"۔وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی سلمیٰ بٹ
https://twitter.com/x/status/1912065716523516168 https://twitter.com/x/status/1912394845412286725
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

کسان کو نقصان نہیں ہورہا بلکہ اسکے منافع میں کمی آرہی ہے،سلمیٰ بٹ​


Fw8lPM8aUAY7Ljw.jpg
 

Back
Top