کسی دوست ملک کو فون کریں تو وہ سمجھتے ہیں یہ مانگیں گے ہم سے ،وزیراعظم

2shahbazmangnyaya.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر میں کسی دوست ملک کو ٹیلی فون کروں تو وہ کہتے ہیں کہ مانگنے کیلئے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وکلاء کنونشن منعقد ہوا جس میں وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی شرکت کی ، اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سابقہ حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے معاہدے کی دھجیاں بکھیری گئی تھیں، اسی لیے آئی ایم ایف نے ہمیں آڑے ہاتھوں لیا اور ناک سےلکیریں نکلوائیں۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ ہم نے حکومت سنبھالنےکے بعد ڈیڑھ ماہ اس پریشانی میں گزارا کہ قیمتیں بڑھائیں یا نا بڑھائیں، اس وقت پاکستان تقریبا دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، مخلوط حکومت نے اقتدار میں آکر پاکستان کو معاشی طور پر بچایا ہے۔

انہوں نےمزید کہا کہ ماضی میں آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی پاسداری نہیں کی گئی جس کی وجہ سے انہوں نے ہمیں سختی سے کہا کہ اگر شرائط نہیں مانیں گے تو پروگرام بحال نہیں کیا جائے گا، ، ایک زمانے میں ہندوستان لوہےکے شعبے میں آگے تھا تو اس وقت ہم ٹیکسٹائل کے شعبے میں آگے تھے، آج بھارت کی ایکسپورٹ کہیں سے کہیں پہنچ چکی ہے اور ہم آج بھی غربت اور بے روزگاری سے لڑرہے ہیں۔

سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ چار روز قبل انتونیو گوترس کے ہمراہ سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا تو معلوم ہوا کہ ان لوگوں پر زندگی بہت تنگ ہوچکی ہے، سیلاب متاثرین کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے، انہیں 2 وقت کی روٹی کےلالے پڑے ہوئے ہیں، گزشتہ روز ایک عورت نے خیمے میں بچے کو جنم دیا ہے۔
 
shafali

Chief Minister (5k+ posts)
سب دوست ممالک کو شریف خاندان کے کرتوتوں کا پتہ ہے۔ لیکن اس حرامخور خاندان کی ڈھٹائی کی کوئی حد نہیں۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Showbaz bhikari is a con artist.PDM kanjars are responsible for pushing Pakistan to defaulting.They have not managed to control inflation nor have they stopped the devaluation the rupee.The rupee will be 270 to the dollar soon.The haramkhor media created a perception about Showbaz that he was a super efficient administrator.This idiot is not good enough to be a councillor.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام زادے چور فراڈئے منی لانڈر ٹبر کی اوقات پوری دنیا جانتی ہے اس لئے یہ حرام کا نطفہ گٹھا شہباز کنجر امرتسر رام گلی کے چکلے والے کی نطفہ حرام اولاد جس کو بھی فون کرتا ہے رابطہ کرتا ہے لوگ محتاط ہوجاتے ہیں کہ یہ حرام زادہ اب پیسے مانگے گا مقصود چپراسی کے اکاؤنٹ میں ڈال کر بالر بھیجنے اور جائیدادیں خریدنے کے لئے لوگ اس حرامی گٹھے کی حیثئت جانتے ہیں اسکی اصل اوقات سب کو معلوم ہے
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
2shahbazmangnyaya.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر میں کسی دوست ملک کو ٹیلی فون کروں تو وہ کہتے ہیں کہ مانگنے کیلئے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وکلاء کنونشن منعقد ہوا جس میں وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی شرکت کی ، اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سابقہ حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے معاہدے کی دھجیاں بکھیری گئی تھیں، اسی لیے آئی ایم ایف نے ہمیں آڑے ہاتھوں لیا اور ناک سےلکیریں نکلوائیں۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ ہم نے حکومت سنبھالنےکے بعد ڈیڑھ ماہ اس پریشانی میں گزارا کہ قیمتیں بڑھائیں یا نا بڑھائیں، اس وقت پاکستان تقریبا دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، مخلوط حکومت نے اقتدار میں آکر پاکستان کو معاشی طور پر بچایا ہے۔

انہوں نےمزید کہا کہ ماضی میں آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی پاسداری نہیں کی گئی جس کی وجہ سے انہوں نے ہمیں سختی سے کہا کہ اگر شرائط نہیں مانیں گے تو پروگرام بحال نہیں کیا جائے گا، ، ایک زمانے میں ہندوستان لوہےکے شعبے میں آگے تھا تو اس وقت ہم ٹیکسٹائل کے شعبے میں آگے تھے، آج بھارت کی ایکسپورٹ کہیں سے کہیں پہنچ چکی ہے اور ہم آج بھی غربت اور بے روزگاری سے لڑرہے ہیں۔

سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ چار روز قبل انتونیو گوترس کے ہمراہ سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا تو معلوم ہوا کہ ان لوگوں پر زندگی بہت تنگ ہوچکی ہے، سیلاب متاثرین کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے، انہیں 2 وقت کی روٹی کےلالے پڑے ہوئے ہیں، گزشتہ روز ایک عورت نے خیمے میں بچے کو جنم دیا ہے۔
The most cursed nation of 220 millions people on the planet to have a mentally retard person as PM.
What a pity.