کسی صورت آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے، علی امین

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1902396986612941207
https://twitter.com/x/status/1902399493355475003
حافظ گل بہادر، نور ولی محمد پہلے گڈ تھے، اب بیڈ طالبان ہوگئے ہیں، بنوں کینٹ حملہ انہوں نے کیا، میرے اوپر دہشت گردی کی 100 ایف آئی آرز ہیں، سب سے بڑے دہشت گرد گل بہادر پر کتنی ہیں؟ میرے حلقے سے 5 سو لوگوں قانونی اور غیر قانونی طور پر اٹھایا گیا، علی امین گنڈا پور


میٹنگ صرف پریزنٹیشن تھی،اس کے بعد سب نے اپنی بات کی، پریزنٹیشن کے بعد صرف بات کرنا حل نہیں ہے، بلکہ جب تک ہم دہشت گردی کاؤنٹر کرنے کیلئے کوئی پلان نہیں بنائیں گے، باقاعدہ ذمہ داریاں نہیں لگائیں گے، تب تک کوئی فائدہ نہیں ہے، اس طرح دہشت گردی ختم ہونا ہوتی تو ہو چکی ہوتی، علی امین گنڈاپور

خیبر پختونخوامیں کسی صورت آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے، آپریشن کافائدہ نہیں ہونا، نقصان ہی ہونا ہے، انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن چل رہے ہیں وہ چلتے رہیں گے، دہشتگردی کے خاتمے کیلئےافغانستان سے بات چیت کرنا پڑے گی، علی امین گنڈاپور
ہم اپنے ہوائی اڈے امریکا کو دے رہے تھے، ہم نے اپنی سرزمین دوسروں کی جنگ کیلئے استعمال ہونے دی، اپنی سرزمین استعمال ہونے دینا ہماری غلطی تھی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپو
https://twitter.com/x/status/1902395557974278423
عمران خان نے ہمیشہ کہا فوج ہماری ہے، فوج مضبوط ہوگی تو پاکستان مضبوط ہوگا، کسی کا فوج سے ملنا کیا پاکستان میں غداری ہے؟ فوج پر جب تنقید ہوتی ہے مجھے دکھ ہوتا ہے،علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ کے پی کے
https://twitter.com/x/status/1902401151246725358
ایسی گڈبکس میں نہیں آنا جس میں غلامی کرنا پڑے، میرےلیڈر عمران خان ہے، عمران خان کو کہا ہے میرا ضمیر کہتا ہے آپ کی رہائی کیلئے جو کر سکتا ہوں کروں، کل کے اعلامیےمیں دہشتگرد تنظیموں کے ڈیجیٹل نیٹ ورکس کی بات ہوئی، اعلامیے میں ہمارے سیاسی ڈیجیٹل نیٹ ورکس کی بات نہیں ہوئی ، علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ کے پی
https://twitter.com/x/status/1902400080184836154
میرا یہ فرض ہے کہ میں جہاں بھی بیٹھوں وہاں عمران خان کی رہائی کی بات کروں حالانکہ عمران خان کہتے ہیں کہ ان پر اعتبار نہیں ہے، وزیر اعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور
https://twitter.com/x/status/1902410519799124080
فیصل واوڈا جیسے نامعقول لوگوں کو میٹنگ میں نہیں بلانا چاہیے، فیصل واوڈا جیسے لوگوں کو بلانا ہے تو ہمیں نہ بلایا کریں، فیصل واوڈا نے جھوٹ بولا،مجھ سے منسوب کیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
https://twitter.com/x/status/1902397712047202390
علی امین گنڈاپور کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کی گئی گفتگو

میں نے بتایا کہ مجھ پر 100 سے زائد دہشتگردی کی ایف آئی آرز ہیں جبکہ سب سے بڑے دہشتگرد گل بہادر پر بھی اس سے کم ہیں، اور عمران خان پر تو ایف آئی آر کی تعداد بہت زیادہ ہے
https://twitter.com/x/status/1902390353174450350


https://twitter.com/x/status/1902714383882396089
 
Last edited by a moderator:

Milkyway

Senator (1k+ posts)
کیا ہم کوئی اینٹی آرمی یا اینٹی اسٹیٹ ہیں ؟ علی امین گنڈا پور
sddefault.jpg

فیصل واوڈا، طلال اور خواجہ آصف کہتے ہیں کہ علی امین "ان" سے ملا ہوا ہے، یہ "ان" کون ہے؟ اگر فوج ہے تو کیا فوج سے ملنا کیا غداری ہے؟ میرے والد فوجی تھے، فوج پر تنقید ہوتی ہے تو دکھ ہوتا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ پالیسی پر اختلاف اور چیز ہے، کیا ہم کوئی اینٹی آرمی یا اینٹی اسٹیٹ ہیں؟ کچھ لوگ ایسا بیانیہ جوڑ کر گھوم رہے ہیں، یہ تحریک انصاف یا پاکستان کے خیر خواہ نہیں۔

علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ میں نے بانی پی ٹی آئی کے احکامات فالو کرنے ہیں، کسی وی لاگر یا سوشل میڈیا کو نہیں۔ آرمی چیف سے بالکل ٹھیک تعلقات ہیں، آرمی چیف صوبے کےلیے ہمارے جائز حقوق کو سپورٹ کرتے ہیں۔
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
fouj hi is mulk ka issue lumber one ha. fouj awami leader ko apna dushman lumber one manti ha. IK ko jail me fouj ne bnd kiya ha... bla ttp inse fouj ko koyi khatra nahi
 

Back
Top