کسی غدار نے ویڈیو بنا لی ورنہ 71 والی جنگ بھی معاشرتی علوم میں جیت جاتی

Shehbaz

Senator (1k+ posts)

کسی غدار نے ویڈیو بنا لی
ورنہ 71 والی جنگ بھی معاشرتی علوم میں جیت جانی تھی۔اس ویڈیو کو جنگل کی اگ کی طرح پھیلا دو ۔یہ حرام زادے 71 کی جنگ کا بدلہ ہم سویلین سے لے رہے ہیں۔ یہ سالے دشمن سے تو لڑ نہیں سکتے ہمیں مار رہے ہیں 😥

https://twitter.com/x/status/1736492965697146928
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
GBkHIgnXoAAdjs-
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
‏پنجاب فوڈ اتھارٹی ایک مردہ محکمہ تھا
جسے ایک دبنگ خاتون آفیسر عائشہ ممتاز نے زندہ کیا
اس خاتون آفیسر نے دنوں میں نہ صرف محکمے کو فعال کیا بلکہ پہلی بار ریستورانوں اور بیکریوں پر چھاپے مارنا شروع کر دئیے
جب تک یہ خاتون غریب اور مڈل کلاس تک محدود رہی
اس کو فیم ملتا رہا
رعب داب بھی قائم رہا
پھر اس خاتون نے پاکستان کو انگلینڈ سمجھنے کی غلطی کرتے ہوئے مونال ریسٹورنٹ پر چھاپہ مار دیا

اور یہ چھاپہ عائشہ ممتاز کے گلے پڑ گیا
اس کا تبادلہ ہی نہیں ہوا

اس پر کیسز بنا کر گرفتار بھی کیا گیا
آج کل عمارہ اطہر نامی ایک خاتون آفیسر سی ٹی او لاہور تعینات ہوئی ہیں
اور ان کے آنے کے بعد ٹریفک پولیس بہت ایکٹو نظر آ رہی ہے
لائسنس بنوانے والوں میں ہزار فیصد اضافہ ہوا ہے
پکڑ دھکڑ جاری ہے
ہزاروں کیسز بن چکے ہیں
اور روزانہ کروڑوں روپیہ جرمانے کی مد میں اکٹھا کیا جا رہا ہے
یہ خاتون بھی جب تک غریبوں کے بچے پکڑتی رہیں گی
محفوظ رہیں گی
جس دن اشرافیہ کا کوئی بگڑا بچہ پکڑ لیا
اسی دن تبادلہ ہو جائے گا
اس ملک میں قانون صرف غربا اور مڈل کلاس کیلئے ہے

اشرافیہ کیلئے تو یہ قانون فوجی بوٹ کے نیچے لگی مٹی سے بھی کم حیثیت رکھتا ہے
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
They wanted to fight but the orders came from above. There were so many that were no happy about the decision. The Generals got all the money and the lower ranks got all the shame. Typical way how this colonial army operates.
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
کسی غدار نے ویڈیو بنا لی
ورنہ 71 والی جنگ بھی معاشرتی علوم میں جیت جانی تھی۔اس ویڈیو کو جنگل کی اگ کی طرح پھیلا دو ۔یہ حرام زادے 71 کی جنگ کا بدلہ ہم سویلین سے لے رہے ہیں۔ یہ سالے دشمن سے تو لڑ نہیں سکتے ہمیں مار رہے ہیں 😥

https://twitter.com/x/status/1736492965697146928
Happy partition day to the rapist Napak Army

 

Back
Top