کسی کی دشمن نہیں، بھارت سے آئی انجو پاکستان کی کس ڈش کی دیوانی ہو گئی؟

11anjujssjsjjs.jpg

پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا بھارت سے آنے والی لڑکی انجو نے ویڈیو پیغام میں پاکستان سے محبت کا اظہار کردیا، کہا کسی کی دشمن نہیں، نصر اللہ کے ساتھ انڈیا جاؤں گی،لوگوں کو لگ رہا ہے کہ میں پاکستان آکر یہاں کی تعریف کر رہی ہوں، جو ہے وہ بتارہی ہوں، بھارت بھی خوبصورت ہے یہ سب ایک ہی زمین ہے، مجھے بھارت سے بہت پیار ہے۔

ویڈیو بیان میں انجو نے کہا میں اپنے شوہر کے ہمراہ بھارت ضرور جاؤں گی، میڈیا نے افواہیں پھیلائیں ہیں کہ اس کو تو اپنی فیملی کی کوئی پراہ نہیں ہے، اس نے اپنے ملک سے غداری کی ہے، اپنے بچوں کے ساتھ غلط کیا ہے لیکن ایسا بالکل نہیں ہے

انجو کا کہنا ہے کہ میں بھی انسان ہوں اور ایسی کوئی بات نہیں ہے پاکستان میں لوگ بھی کافی اچھے ہیں، میرا پیغام ہے سب کے لیے کہ میرے لیے مثبت سوچیں میں دشمن نہیں ہوں کسی کی۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں انجو نے کہا پاکستان آ کر اچھا لگا ، پاکستانی کھانوں میں بریانی پسند ہے، پاکستان اور بھارت دونوں ممالک میں رہنا چاہتی ہوں، پاکستان آکر اب تک گھر والوں سے رابطہ نہیں ہوا،پاکستان کا کلچر اچھا ہے، یہاں آ کر اچھا لگا، پاکستانی کھانوں میں بریانی پسند ہے۔

ایک سوال کے جواب میں انجو کا کہنا تھاکہ میں بھارت سے ہوں تو ورلڈ کپ میں بھارت کو سپورٹ کروں گی،انجو کے شوہر نصر اللہ کا کہنا ہے کہ 2019 سے دوستی شروع ہوئی، میسینجر پر رابطہ ہوا، انجو کو شاپنگ کا شوق ہے لیکن زیادہ گھوم نہیں پائے، انجو کے ویزا بڑھانے کے لیے درخواست دائر کی ہوئی،شادی سے پہلے مسلمان ہونے والی فاطمہ اور نصر اللہ نے یوم آزادی کا کیک بھی کاٹا۔

انجو دیربالا کے رہائشی نصراللہ کی محبت میں پاکستان پہنچی تھی، وہ قانونی طور پر ویزا لیکر پاکستان آئی، جس کے بعد اُس نے نصراللہ سے شادی کرلی تھی۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

Khan saheb koe shemale pasand agaya well