کس پراسس کےتحت عمران کے جیل ٹرائل کے نوٹیفیکیشن جاری ہوئے؟جسٹس میاں گل

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
‏سنگل بنچ نے لکھا جیل ٹرائل بھی اوپن ٹرائل ہونا چاہئے، اٹارنی جنرل

اوپن ٹرائل کا مطلب اوپن ٹرائل ہے، وہ ہر ایک کیلئے اوپن ہو، سنگل بنچ نے لکھا کہ پہلے والا ٹرائل کالعدم نہیں ہو گا، ہمیں اُسی طرح مطمئن کریں جیسے سنگل بنچ کو کیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کےسائفر کیس میں جیل ٹرائل کےخلاف کیس کی سماعت،اٹارنی جنرل نےجسٹس عامرفاروق کا جاری فیصلہ پڑھ کر سنایا تو جسٹس میاں گل نے سوال کیا کہ کس پراسس کےتحت عمران خان کے جیل ٹرائل کے نوٹیفیکیشن جاری ہوئے؟جیسے آپ نے سنگل جج کو متاثر کیا تھاہمیں بھی کردیں۔

‏سائفر کیس
یہ جج صاحب کہہ کیا رہے ہیں ؟ ان خطوط کی لینگوئج کچھ عجیب سی ہے ، ایسے لگ رہا ہے وہ کہہ رہے ہیں اگر آپ چاہتے ہیں میں desire دے دیتا ہوں ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت جج کے وزارت قانون کو لکھے خط کو پڑھتے ہوئے ریمارکس
جج نے جیل ٹرائل کا خط لکھا تھا
‏سائفر کیس
آپ کو پتہ ہے اس کیس میں جرم ثابت ہونے پر سزائے موت ہو سکتی ہے؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

جی معلوم ہے، امید ہے ایسا نہیں ہو گا، اٹارنی جنرل

یہ اچھے آدمی ہیں ، خود کہہ رہے کہ پراسیکیوشن میں کامیاب نہیں ہوں گے، سلمان اکرم راجہ

عدالت میں قہقے
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
I hope this divisional bench will hold his ground and will throw the impugned order of amir farooq out of the window...... Oday order dee file nou leero leer ker kay!
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی دوسری رائے نہیں کہ یہ سب مافیا کے روز مرہ امور کے پروسس کے تحت ہوا - عامر فاروق نے سنگل جج کے بینچ کا پورا فائدہ اٹھاتے ہوئے پی ٹی ائی اور پاکستان کے 90 فیصد عوام سے کسی چیز کا بدلہ لیا ہے
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
Amir Farooq is a compromised judge and the rest of the IHC judges knows that well. the likes of Babar Sattar and Mian Gul Hassan Orangzeb are just trying to minimize the damage of his illegal orders and the hit to the credibility of IHC.
 

Back
Top