کفایت شعاری پالیسی کا اجرا ، فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی

battery low

Minister (2k+ posts)
2619309-federalcabinetshehbazsharif-1710745870-577-640x480.jpg

اسلام آباد:
کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر دیا جس کے تحت سرکاری افسران کو ناگزیر وجوہات کی بناء پر بیرون ملک سفر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پالیسی کے تحت سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں کے دوران فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ بیرون ملک دوروں پر ٹیلی کانفرنسنگ کو ترجیح دی جائے۔

وفاقی وزراء، وزیر مملکت، مشیر، معاونین، سیکریٹریز، ایڈیشنل سیکریٹریز اور انچارج ڈویژنز کے سرکاری دورے وزیر اعظم کی منظوری سے مشروط ہوں گے۔ 20 ویں یا اوپر کے گریڈ کے افسران اور تین ممبران کے وفد کی اجازت متعلقہ وزیر سے لی جائے گی۔

بیرون ملک دوروں کی تمام تفصیلات وزارت خارجہ کو فراہم کرنا لازمی ہوں گی۔

اس کے ساتھ، وزیر اور سیکریٹری کے ایک ہی وقت بیرون ملک دوروں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے، ناگزیر وجوہات کی بناء پر دونوں کو بیک وقت بیرون ملک دورے کی اجازت دی جا سکے گی جبکہ استثناء کے لیے متعلقہ وزیر یا ڈویژن کو وزیراعظم سے اجازت لینا ہوگی۔

بیرون ممالک کانفرسز میں حتی الامکان کوشش کی جائے کہ سفارتخانہ کے افسران شرکت کریں، البتہ وزارت خارجہ اور وزارت تجارت کو اس پابندی سے استثناء ہوگا۔

صدر اور چیف جسٹس فرسٹ کلاس سفری سہولیات کے مجاز ہوں گے جبکہ وزیر اعظم، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی بزنس کلاس کے مجاز ہوں گے۔ وزیر خارجہ، وفاقی وزراء اور وزیر مملکت بھی بزنس کلاس میں سفر کریں گے۔

قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں کے دوران کابینہ ارکان بیرون اور اندرون ملک سفر کرنے سے گریز کریں۔

بیرون ممالک دوروں کی تمام تفصیلات 15 روز میں وزارت خارجہ میں جمع کروانا لازمی ہوگا اور ایسے ممالک کے ساتھ رابطہ نہ کیا جائے جن سے پاکستان سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔

Source
https://twitter.com/x/status/1769776303400530382 https://twitter.com/x/status/1769763296205504557
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ سارے بیغیرت قوم کو بیوقوف بنانے کیلیے بیٹھے ہوئے ہیں . جب بھی یہ فارن ٹریول کرتے ہیں تو فائیو سٹار ہوٹلز میں ٹھہرنا بھی یہ اپنی توہین سمجھتے ہیں . امریکہ میں جب بھی یہ ٹٹ پونجیے آتے ہیں تو سیون سٹار ہوٹلز میں ٹہرتے ہیں اور اسمیں بھی پریزیڈنشل سویٹس اور مہنگے ترین کمروں میں ٹہرتے ہیں جنکا ایک رات کا کرایہ ہی آٹھ سے دس ہزار ڈالر ہوتا ہے . کھانے پینے، شرابوں، مساج، رنڈی بازی اور لیموزینس کا خرچ اسکے علاوہ . بے شرمی کی انتہا یہاں تک کے ویٹرز اور روم سروس دینے والوں کی ٹپس بھی سرکاری خزانے سے ادا کی جاتی ہیں
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)

Mall e mufat dil e barahm, fit baitha hay.
 
taban

ایتھے تے شاپنگاں وی سرکاری خرچے تے ہوندیاں نے تے آپڑے نال جیہڑے آپڑی ماں دے یار صحافی لاتے ہیں انکی شاپنگ بھی سرکاری خرچے تے یہ مصلیوں اور چوڑروں کی اولادیں جنکے باپوں نے دہی بھلے بھی رمضان میں خیراتی کھائے ہوتے ہیں یہ کنجروں کے بچے والڈ ڈورف آسٹوریا سے نیچے با ت نہیں کرتے انکی ماں اور بہن کی آنکھ یہ سب حرام کی اولاد حرام کے پلے بڑھے ہیں یہاں تو نیویارک کونسلیٹ والے اور ایمبیسی والے فرعون ہیں ہر بندہ چور ہے اسی لئے تو دنیا میں سب سے نیچے جا رہا ہے پاکستان جو کہ پلیدستان بن چکا ہے