کل 9 مئی کو تقریب کا اہتمام ہو گا،فوجی و سیاسی قیادت کی شرکت کا امکان

battery low

Minister (2k+ posts)
وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر کل 9 مئی کو جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں تقریب کا اہتمام کیا جائے گا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت فوجی قیادت کا بھی شرکت کا امکان۔۔!!

https://twitter.com/x/status/1788113167496663394



 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
438197493_458997386659911_185263844001273486_n.jpg
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

انکے ہر ہر نی-جرک ری ایکشن سے قوم تقسیم در تقسیم ہو رہی ہے

یہ تمام جرائم پیشہ غنڈے مل کر اپنے ہاتھوں سے دشمن کا کام آسان کر رہے ہیں