کمشنر راولپنڈی بول پڑا اور بھی بولیں گے، چوہدری نثار بول پڑے

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جو مبارکبادیں لے رہے ہیں انکو مبارکبادیں لینے دیں انکو اسی طرح جوتیاں پڑیں گی، چوہدری نثار کی پیشگوئی۔۔۔!!!

کمشنر راولپنڈی بول پڑا اور بھی بولیں گے، بالآخر فتح حق کی ہے، مایوس نہیں ہونا، چوہدری نثار

بے شرم ہیں یہ لوگ جو ہار کر بھی مبارکیں لے رہے ہی ۔ چوہدری نثار کا تازہ ترین بیاُن

میں نوکری کسی فوجی کی نہیں کرتا میں عزت کی سیاست کرتا ہوں۔چوہدری نثار علی خان

پچھلی بار میں پی ٹی اٸی میں جانے کو تیار نہیں تھا اس بار ن لیگ میں جانے کو تیار نہیں تھا ۔ سب ٹھیک ہو جاے گا ۔ چوہدری نثار
https://twitter.com/x/status/1761125102303801637
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
سب بول پڑے اور بولیں گے سوائے مسٹر بین کے کیونکہ اگر یہ بولا تو گشتی فرارئ اور خواجے نے مل کر جیسے پہلے اسکی کسی کتے والی کی تھی ویسے ہی اب بھی کردے گی اور چھوٹا گٹھا حرامئ گڈ کاپ بیڈ کاپ والا کھیل اس مسٹر بین کے ساتھ کھیل کر اس کو بے وقوف بنا کر چپ رکھنے میں ناکام رہا اور اس کو زلیل کرادیا اور لوگوں نے اس کو بزدل نامرد اور ہیجڑا سمجھ کر ہی سیاست کے ڈسٹ بن میں پھینک دیا عوام دلیر بندوں کو پسند کرتی ہے ان ہیجڑوں زنخوں کو نہیں جو صرف بڑھکیں مارتے ہیں پھوکتے فائر کرتے ہیں کہ جیسا یہ دس پندرہ سال سے مسخروں والا ایک ہی جملہ بولتا تھا کہ
اگر میں نے مونہہ کھول تو ملک میں بھونچال آجائے گا طوفان آجائے گا قیامت آجائے گی اور لاحاصل اور ہیجڑوں والی پریس کانفرنس اور صرف مونہہ کھولنے کی گیدڑ بھبکیاں اور پھر عوام سمجھ گئی کہ اسکی اوقات بڑھکیں مارنے والے ہیجڑے سے زیادہ نہیں اور یہ گشتئ فرارئ کی ۔۔۔ بھی نہیں اکھاڑ سکتا بلکہ گشتی فراری نے اسکو زلیل کرکے اسکی اوقات دکھادی اور سیاست سے آؤٹ کردیا
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
لوگ بہت تجسس سے اس کی پریس کانفرنس سنتے تھے مگر تین پریس کانفرنس کے بعد لوگ جان گئے کہ یہ صرف بڑھک با ز ہے اور گشتی فراری اور اس کے باپ سے ڈرتا ہے اس لئے مونہہ نہیں کھولتا یا پھر صرف ڈرامہ ہی ہے اور اٹینشن سیکر ہے اور اندر سے ٹھس ہے اور کوئی ایسا راز نہیں جسے یہ بتا سکے بلکہ شاید اسکے راز گشتی فراری اور اسکے باپ کے پاس ہیں جنکے فاش ہونے کے ڈر کی وجہ سے یہ انکے خلاف بولتے ہوئے ڈرتا ہے
اس لئے لوگوں نے اس کو سیریس لینا چھوڑ دیا ہے