Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
لیاقت علی چٹھہ ذہنی اور جسمانی طور پر مضبوط آدمی ہے،اس پر کرپشن یا مالی بے ضابطگی کا کوئی سکینڈل نہیں ہے۔خفیہ اداروں کی لیاقت علی چٹھہ کے حوالے سے رپورٹ کا متن
https://twitter.com/x/status/1758826833489891758
لیاقت علی چٹھہ کے خاندان کے متعلق اعلیٰ حکام کو بھجوائی جانے والی رپورٹ کے مطابق انکے دو بیٹے ہیں اور وہ تین بھائی ہیں اسکے قریبی عزیزوں کا تعلق استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم لیگ ن سے ہے
https://twitter.com/x/status/1758827967973654656

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/ByXfJyq/chath1i1h211.jpg