کمپنی اصل میں امریکی نمائندہ ہے

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
سیدھی بات نو بکواس: 1. پاکستان پہ امریکی قبضہ ہے۔ 2. کمپنی اصل میں امریکی نمائندہ ہے۔ 3. کمپنی امریکی حکم پہ پاکستان تباہ کر سکتی ہے۔ 4. کمپنی کا نعرہ جہاد فی سبیل اللہ ایک ڈرامہ تھا۔ 5. کمپنی صرف پاکستانیوں کو مار سکتی ہے۔ 6. جرنیل ریٹائرڈ اور غریب سپاہی شہید ہوتے یا گارڈ بھرتی ہوتے ہیں-

کمپنی کی غیر آئینی بالادستی کیسے ختم ہوگی؟

1. کمپنی کی حکمت عملی خطرناک گینگسٹر والی ہے یہ میرے بھائی کو بھرتی کر کے آپ کے گھر پہ حملہ کرواتے ہیں اور آپ کے بھائی کو بھرتی کر کے میرے گھر پہ حملہ کرواتے ہیں اگر ہم دونوں اپنے بھائی کو کمپنی میں بھرتی نہ ہونے دیں تو کمپنی ختم ہو جائے گی۔

2. کمپنی بیرونی طاقتوں کی آلہ کار ہے اس نے ہمارے بچوں کے ذریعے ہی ملک پہ قبضہ کر رکھا ہے بزدل جرنیل میدان جنگ میں بھی نہیں جاتے ہم اگر اپنے بچوں کو ان کا حکم نہ ماننے پر قائل کر لیں تو یہ کل کی صبح نہیں دیکھ سکتے۔

3. کمپنی نے آخر کار اپنی عوام پہ بندوق تان لی ہے لیکن پاکستان کے ہر بڑے شہر میں عوام کے پاس کمپنی سے کئی گنا زیادہ اسلحہ موجود ہے جس دن عوام نے وہ کمپنی پہ تان لیا یہ دم دبا کے بھاگ جائیں گے۔

مؤرخ کی رائے۔

1. مؤرخ کی رائے میں کمپنی نے 1971 میں بھی امریکی حکم پہ پاکستان کو دو لخت کیا تھا۔

2. پاکستان دنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک تھا جو کمپنی سے نجات کی صورت میں بڑی طاقت بن سکتا تھا۔

3. امریکہ مسلمانوں کو تقسیم دیکھنا چاہتا ہے اور کمپنی امریکہ کو خوش دیکھنا چاہتی ہے۔

فوج نے عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروایا
فوج نے ظل شاہ کو تشدد کر کے قتل کیا
فوج نے آئین روند کر الیکشن ملتوی کروائے
فوج نے 9 مئی کو عمران خان کو اغوا کیا
فوج نے ہی 9 مئی کو تحریک انصاف کے 25 کارکنوں کو قتل کیا
فوج نے ہی اسکے بعد ہزاروں تحریک انصاف کے کارکنوں کو گرفتار کیا

اور Right to Defend اسکے بعد بھی فوج کا ہے۔

اس فوج اور اسرائیل میں کیا فرق ہے جو ہر ظلم کے بعد بھی مظلوم بنا رہتا ہے-
 
patwari_sab

israeli army to apne civilians ko protect krti hai.. na pakfouj apne civilians ko apna dushman number 1 manti hai. yeh farq hai israeli fouj or na pakfouj me.
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
عراق یا ایران اگر ایٹم بم بنانے کا سوچیں بھی تو امریکہ انکی اینٹ سے اینٹ بجا دیتا ہے مگر پاکستان کہ پاس ایٹم بم برسوں سے موجود ہے مگر امریکہ سکون سے بیٹھا ہے۔ کیوں؟ حالانکہ پاکستانی معاشرہ عراق اور ایران کہ مقابلے میں زیادہ انتہا پسند ہے ۔ امریکہ کہ پر سکون رہنے کی ایک ہی وجہ ہے کہ امریکہ کو معلوم ہے کہ ایٹم بم کا بٹن دبانے والے ہاتھ اسکے غلام ہیں جس دن امریکہ کو یہ معلوم ہوگیا کہ ناپاک فوج اسکی غلام نہیں امریکہ پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دے گا
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
East Pakistan walon ney ye baat bahot pehle samaj liya tha ko Fauj asal mein hai keya.....
Us k baad jo huaa wo tareekh ka hissa hai.
Aaj East Pakistan, West Pakistan say bhi zeyadah taraqqi pazeer hai.
Wahaan ki fauj itna zulm to nahi karti apne shehriyon par khullam khulla.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
سیدھی بات نو بکواس: 1. پاکستان پہ امریکی قبضہ ہے۔ 2. کمپنی اصل میں امریکی نمائندہ ہے۔ 3. کمپنی امریکی حکم پہ پاکستان تباہ کر سکتی ہے۔ 4. کمپنی کا نعرہ جہاد فی سبیل اللہ ایک ڈرامہ تھا۔ 5. کمپنی صرف پاکستانیوں کو مار سکتی ہے۔ 6. جرنیل ریٹائرڈ اور غریب سپاہی شہید ہوتے یا گارڈ بھرتی ہوتے ہیں-

کمپنی کی غیر آئینی بالادستی کیسے ختم ہوگی؟

1. کمپنی کی حکمت عملی خطرناک گینگسٹر والی ہے یہ میرے بھائی کو بھرتی کر کے آپ کے گھر پہ حملہ کرواتے ہیں اور آپ کے بھائی کو بھرتی کر کے میرے گھر پہ حملہ کرواتے ہیں اگر ہم دونوں اپنے بھائی کو کمپنی میں بھرتی نہ ہونے دیں تو کمپنی ختم ہو جائے گی۔

2. کمپنی بیرونی طاقتوں کی آلہ کار ہے اس نے ہمارے بچوں کے ذریعے ہی ملک پہ قبضہ کر رکھا ہے بزدل جرنیل میدان جنگ میں بھی نہیں جاتے ہم اگر اپنے بچوں کو ان کا حکم نہ ماننے پر قائل کر لیں تو یہ کل کی صبح نہیں دیکھ سکتے۔

3. کمپنی نے آخر کار اپنی عوام پہ بندوق تان لی ہے لیکن پاکستان کے ہر بڑے شہر میں عوام کے پاس کمپنی سے کئی گنا زیادہ اسلحہ موجود ہے جس دن عوام نے وہ کمپنی پہ تان لیا یہ دم دبا کے بھاگ جائیں گے۔

مؤرخ کی رائے۔

1. مؤرخ کی رائے میں کمپنی نے 1971 میں بھی امریکی حکم پہ پاکستان کو دو لخت کیا تھا۔

2. پاکستان دنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک تھا جو کمپنی سے نجات کی صورت میں بڑی طاقت بن سکتا تھا۔

3. امریکہ مسلمانوں کو تقسیم دیکھنا چاہتا ہے اور کمپنی امریکہ کو خوش دیکھنا چاہتی ہے۔

فوج نے عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروایا
فوج نے ظل شاہ کو تشدد کر کے قتل کیا
فوج نے آئین روند کر الیکشن ملتوی کروائے
فوج نے 9 مئی کو عمران خان کو اغوا کیا
فوج نے ہی 9 مئی کو تحریک انصاف کے 25 کارکنوں کو قتل کیا
فوج نے ہی اسکے بعد ہزاروں تحریک انصاف کے کارکنوں کو گرفتار کیا

اور Right to Defend اسکے بعد بھی فوج کا ہے۔

اس فوج اور اسرائیل میں کیا فرق ہے جو ہر ظلم کے بعد بھی مظلوم بنا رہتا ہے-

Good write up!
 
Raza888

Councller (250+ posts)
Fouj ne 1 dafa phir bari maharat se gaaliyun ka rukh mian sahb ki taraf mor diya. Saadi awam phir NZ k peeche par gai aur isko laane wale pas e parda chale gae
 
aqibarain

Minister (2k+ posts)
soon indian army will fix our company with the help of companies abbu, USA... then the company will expect us to belive all the bullshit stories against india...

آگےسےگیلی، پچھےسےپیلی۔ پاک فوج کی پتلون رنگیلی