FaisalKh
Chief Minister (5k+ posts)
Re: کوئی سلجھا ہوا شخص عمران خان کو ووٹ نہیں دے
اوپر شیر کی شکل دیکھ کر مجھے تو رونا آ گیا :( شیر بھی کہیگا میں کن پاگلوں میں پھنس گیا ہوں
باقی تھریڈ سٹارٹر کے لئے تو صرف دعا ہی کی جا سکتی ہے کیوں کے انکو اب زیادہ تر دعاؤں کی ضرورت ہے بشمول انکے لیڈران
اب خود ہی دیکھ لو شہباز شریف عمران خان کی غلطی کا مذاق اڑاتے اڑاتے خود کو تماشا بنا گیا اور تو اور ساتھ کھڑے درباریوں نے ان شا الله کہ کر شہباز شریف کو کہیں کا نہیں چھوڑا
(bigsmile)