کور کمانڈر منگلا لیفٹیننٹ جنرل ایمن بلال صفدر قبل از وقت ریٹائر ہوگئے
وفاقی کابینہ نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کرلی
کورکمانڈر منگلا نے وزارت دفاع کے ذریعے وفاقی حکومت سے درخواست بھیجی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر مزید خدمات سرانجام نہیں دے سکتے، ذرائع