کور کمانڈر ہاؤس لاہور میں دیوار ندامت بنانے پر غور

ansar-absiahsai.jpg


جنگ کے صحافی انصار عباسی کے مطابق جناح ہاؤس لاہور میں دیوار ندامت تخلیق کرنے پر غور کررہے ہیں جس میں ان لوگوں کے فوٹوز لگائے جائیں گے جنہوں نے 9 مئی کو لاہور میں کورکمانڈر کی رہائشگاہ میں توڑ پھوڑ کی اور اس کی منصوبہ بندی کی۔

اںًصار عباسی کے باوثوق ذارائع کےمطابق کورکمانڈر لاہور کی جلی ہوئی رہائش گاہ میں ایک دیوارایسی ہوگی جسکی مرمت نہیں کی جائیگی اور اسکا ایک خاص مقصد ہوگا اور اس پر 9 مئی کے حملہ آوروں اور منصوبہ سازوں کی تصویریں لگائی جائینگی۔

مستقبل میں استعمال کے لئے جناح ہائوس کے دیگر حصوں کی تعمیر و مرمت کا امکان ہے۔ یہ دیوار ندامت اس تاریخی عمارت کا ایک مستقل حصہ ہوگا تاکہ ان حملہ آوروں اور آتشزنی میں حصہ لینے والوں کیلئے ایک مستقل ندامت کا سامان ہوسکے۔

واضح نہیں ہے کہ یہ ’دیوار ندامت‘ عام شہریوں کی رسائی میں ہوگی یا نہیں۔ عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ملک کے مختلف حصوں میں پرتشدد کارروائیاں کیں اور بہت سی سرکاری اور نجی املاک پر حملے کیے۔

انکے زیادہ تراہداف دفاعی عمارتیں، تنصیبات، علامتیں یا یادگاریں تھیں اور ان میں جی ایچ کیو راولپنڈی اور کورکمانڈر کا گھر بھی شامل تھا۔ ان حملوں کا پیٹرن اور آڈیوز اور ویڈیولیکس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ حملہ پہلے سے منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا۔ بعد میں پاکستانی فوج ، وفاقی و صوبائی حکومتوں ، پولیس اور سیکورٹی ایجنسیاں ایک غیر مبہم دعوے کے ساتھ آئیں کہ حملوں کی منصوبہ بندی پہلے سے کی گئی تھی اور اہداف پاکستانی فوج اور دفاعی و سیکورٹی تنصیبات تھیں۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے الزامات کی تردید کردی۔

الزام لگایا عائد کیا ایجنسیوں کے بندے پی ٹی آئی کے احتجاج میں گھس آئے اور انہوں نے پرتشدد حملے کیے تاکہ پی ٹی آئی پر پابندی کی وجہ تخلیق کی جاسکے۔ تاہم حکام جو ان حملوں کی تحقیقات کررہے ہیں ان کا اصرار ہے کہ انہیں گرفتار شدگان سے موزوں شواہد اور بیانات مل گئے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ حملے پہلے سے کی گئی منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے اور فوجی عمارتوں اور علامتوں پر حملے کرنےکا ایک واضح پلان موجود تھا۔

ذرائع اس حوالے سے فیصل وواڈا کے بیان کی تائید کرتے ہیں کہ قانون نافذ کرنےوالی ایجنسیوں کے پاس ٹھوس شواہد ہیں جن میں آوازوں کے نوٹس، گفتگو اور ڈیجیٹل کمیونی کیشن کاریکارڈ موجود ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ کیسے پی ٹی آئی کی قیادت نے فوجی تنصیبات بالخصوص جی ایچ کیو اور فوجی تنصیبات اور دیگرسرکاری عمارتوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کی اور رابطہ کاری کی ۔ جی ایچ کیو کے علاوہ دیگر حساس فوجی تنصیبات جن پر حملوں کی منصوبہ بندی کی گئی تھی ان میں آئی ایس آئی کا ہیڈکوآرٹر شامل تھا۔

فیصل وواڈا چند دن قبل اس اخبار کو بتاچکا تھا کہ ایسی ہدایات پی ٹی آئی کی دوسرے درجے کی قیادت کی جانب سے کارکنوں کو آرہی تھیں جن میں ایک منصوبہ بند حکمت عملی اور منظم طریقے سے انہیں اکسایا جارہا تھا۔ پنجاب حکومت کے نگران وزیراطلاعات عامر میر نے بھی پرائیویٹ ٹی وی چینلز کو بتایا گوجرانوالہ اور ملتان میں بھی کورکمانڈرز کے گھروں پر بھی حملوں کی ناکام کوششیں کی گئیں۔

ابتدائی دنوں کی خاموشی کے بعد اب پی ٹی آئی کے رہنمائوں نے 9 مئی کے حملوں کی مذمت کرنا شروع کردی ہے۔ وہ اپنے آپ کو ان اقدامات اور اپنی اعلیٰ قیادت سے دور کررہے ہیں حتیٰ کہ خود پی ٹی آئی سے بھی فاصلہ پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

۔ ۔ ۔ ۔ اور اُس دیوار پر اُن پھوجیوں، اور پُلسیوں کی تصویریں لگادیں، جو اُس وقت ڈیوٹی سے غائب ہو چکے تھے
اُن حرامزادوں سمیت، جنہوں نے غائب ہونے کا کہا تھا ۔ ۔ ۔۔

 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کسی کتے کی نسلوں! ملک کو تقسیم در تقسیم کرنے کی مزید بنادیں نہ رکھو . اپنا جرم چھپانے کے لیے یہ ملک کے لیے زہر قاتل ہو گا

دیوار بنانے کا اتنا ہی شوق ہے تو پھر یہ دیوار گریہ بنا کر اسی کی سات چکر لگا لیا کرنا تم لوگوں کو مکہ مکرمہ جانے کی ضرورت نہیں ہو گی
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
چلو اسی بھانے عوام کور کمانڈر ہاوس کو اندر سے تو دیکھ سکے گی۔ ہاں شناختی کارڈ
ضرور جمع ہوگا، کیونکہ آپ نچلے درجے کے پاکستانی ہیں جو اونچے درجے کے علاقے میں داخل ہو رہے ہیں
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)

کسی کتے کی نسلوں! ملک کو تقسیم در تقسیم کرنے کی مزید بنادیں نہ رکھو . اپنا جرم چھپانے کے لیے یہ ملک کے لیے زہر قاتل ہو گا

دیوار بنانے کا اتنا ہی شوق ہے تو پھر یہ دیوار گریہ بنا کر اسی کی سات چکر لگا لیا کرنا تم لوگوں کو مکہ مکرمہ جانے کی ضرورت نہیں ہو گی
Dac Sahab
Hoshyar baash.
Ye log Imran Khan Sahab ko khatm karnay k chakkar mein khud ko noqsaan na pahuncha lein.
Kiun ki
Jo parosi hain wo bahot hi makkar hain aur saath mein shikari bhi.
Bilkul aisay hi jaisey koi Gidh jaan nikalnay ka intzaar karta rehta hai.
Baat to samajh ga,ay na Sahab !
 

jan.dkboss

Councller (250+ posts)
Us daiwar pay international ghasti maryam ki nangi picture b ho ge

Or 75 salo say sab generals ki or unki wifes ki b nangi pictures ho ge
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ کالا شاہ کنجر مثلی میراثی اور چوڑا گشتی کا بچہ زانی شرابی حر حرام کا نطفہ خنزیری نسل کا کرپٹ حرامی نو دولتیا کنجر کیا چاہتا ہے کہ عوام بھئ ایک دیوار چ
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
رنڈی کے بچوں

سپریم کورٹ کے باہر بھی ایک دیوارِ ندامت بناؤ

اور اُس پر حرامی گنجے بھگوڑے کی تصویر لگاؤ

جس نے پہلے سپریم کورٹ پر حملہ کیا تھا

بعد میں بیماری کا چونا لگا کے لندن بھاگ گیا۔۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک دیوار گمشدہ افراد کی بھی بنے گی ایک دیوار بگتی کو مارنے والوں کی بھی بنے گی ایک دیوار پر مشرقی پاکستان توڑنے والے جرُنیلوں کی فوٹو اپنی پتلونیں اتار کر انڈیا کے سامنے ڈاگی سٹائل میں جھک کر انکے سامنے ہتھیار پھینک کر مونہہ کالے کرانے والوں کی بھی بنے گئ جس پر پتلون اتارنے کے فوٹو سیشن سے لے کر بنگالی مسلمان خواتین ُاور بچیوں کی بے حرمتی کرنے والوں کی تصویروں کی بھی بنے گی کئی سو دیواریں زلالت بنیں گی اس پاک فوج کے کارناموں پر شروع کرو تاکہ عوام کو بھی دیوار زلالت بنانے کا موقعہ ملے ایک دیوار ندامت کے مقابلے میں عوام نے دیوار زلالت ہر شہر ہر گاؤں میں بنانی ہے ُاور انکے جبری گمشدگی وار کرائم بھٹو کئ پھانسی ڈاکٹر قدیر کی قید بگتی کا قتل بلوچوں کا قتل عام وزیرستان والوں کا قتل عام لاتعداد دیوار زلالت بنیں گئ
بے نظیر کا قتل لیاقت علی خان کا قتل مادر ملت کو غدار ملک دشمن بنانے تک لاتعداد دیوار زلالت بنائی جائیں گی عوام کی طرف اس لئے جنگ گروپ اور کالے شاہ کنجر مثلی میراثی چوڑے گشتی سپلائر نودولتئے کنجر اور عامر میر جعفر گشتی کے بچے کا یہ پلان بہت اچھا ہے اس سے فوج کے لاتعداد کارنامے دیوار زلالت کئ صورت میں لاتعداد دیواروں میں عوام کے ہاتھوں بننے کا آغاز ہوگا۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس دیوار پر حافظ کی فوٹو لگا دو لوگ اس پر پیشاپ کرینگے
میں تو نہیں کروں گا میرا پیشاب مزید ناپاک ہوجائے گا ہاں سور کا پیشاب حرام زادے منی لانڈر چور فراڈئے گشتی کے بچے لٹیرے نواز شریف بٹ امرتسررام رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے کنجر گشتی سپلائر کی اولاد کے پیشاب سے کام چلایا جاسکتا ہے اس حرامی منی لانڈر کا پیشاب تو سور سے زیادہ ناپاک ہے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
لوگوں کو چاہئیے کہ شہر کی دیواروں کو دیوار بے غیرتی کا نام دے کر اس پر نانی چار سو بیس وڈے نکے گنجے حافظ وہسکی اور دوسرے مادر فروش فوجیوں کی فوٹو لگائیں اور ہر آتا جاتا اس کے نیچے پیشاب کر کے وٹواڑیں کر کے وٹہ ان کے ہونٹوں پر مار کے دلی اطمینان حاصل کر ے
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
جناح ہاؤس کا اتنا ہی غم ہے تو لفافہ صحافیو ہمت کرو اور لکھو کہ کراچی میں مقیم قائد کی فیملی جو کرائے کے مکان میں رہ کر کسمپرسی کی زندگی گزار رہی ہے اس کو اس جناح ہاؤس کی ملکیت واپس کرو تاکہ کوئی بڑا پراپرٹی مافیا اس کو خرید کر پیسہ ان کو دے تاکہ وہ کوئی با عزت کاروبار کر کے پر سکون زندگی گزار سکیں اور قائد کی روح کو بھی سکون ملے جن کو اپنے آخری ایام میں جان بوجھ کر مناسب طبعی سہولتیں نہ دے کر ہم سے چھینا گیا
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

اس چول کو یاد دلاؤ کے اس نے ٹی وی پر بیٹھ کر مولانا کی کرپشن کے ثبوت دیئے تھے کیا انہیں بھول گیا؟