Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1847918384752570494
آئینی ترمیم سے قبل پی ٹی آئی کے کیمپ میں ہلچل
پی ٹی آئی کے 11 ارکان کا پارٹی سے رابطہ منقطع
جن ارکان سے رابطہ نہیں ہو رہا ان میں 2 سینیٹرز 9 ارکان قومی اسمبلی شامل
پی ٹی آئی قیادت کو کوشش کے باوجود رابطے میں کامیابی نہ مل سکی
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جانب سے بھی 7 ارکان سے رابطہ نہ ہونے کی تصدیق
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بھی دو سینیٹرز سے رابط منقطع ہونے کا بتا دیا، ذرائع
زین قریشی، ظہور قریشی، برگیڈئیر ر اسلم گھمن سے رابطہ نہیں ہو رہا، پارٹی، ذرائع
عثمان علی، ریاض فتیانہ مقداد حسین چوہدری الیاس سے بھی رابطہ نہیں،پارٹی، ذرائع
اورنگزیب خان کھچی اور مبارک زیب خان بھی ربطے سے باہر ہیں، پارٹی، ذرائع
دو سینیٹرز سے بھی رابطہ نہیں ہو رہا، پارٹی ذرائع
انشااللہ آج ہم ترمیم کے بعدکیک اور باقی سب دھول کھائیں گے، جو آتا ہے بسم اللہ، ورنہ تعداد سے زیادہ نمبرز موجود ہیں۔ فیصل واوڈا
https://twitter.com/x/status/1847924484247822826

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/QAoX3ZX.jpeg
Last edited by a moderator: